براؤزنگ singer

singer

کرکٹر بننا چاہتا تھا، گلوکاری میں دلچسپی نہ تھی: عاطف اسلم

کراچی: نامور گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ انہیں گلوکاری میں کوئی دلچسپی نہیں تھی بلکہ وہ کرکٹر بننا چاہتے تھے۔ ایک انٹرویو میں گلوکار عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ میں ایتھلیٹ تھا اور کرکٹر بننا چاہتا تھا، تاہم والدین چاہتے تھے کہ میں اپنی…

گلوکارہ مہناز بیگم کی آٹھویں برسی!

کراچی: نامور گلوکارہ مہناز بیگم کی آٹھویں برسی آج منائی جارہی ہے۔1958ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی مہناز کا اصل نام کنیز فاطمہ تھا، استاد امراؤ بندوخان کے بھتیجے نذیر نے انہیں مہناز کا نام دیا، گلوکارہ مہناز نے موسیقی کی تربیت مہدی حسن

عاطف اسلم کو پونے 6 کروڑ ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس!

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گلوکار عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ مالیت کا ٹیکس نوٹس بھجوادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی 2018 کی آمدن کا آڈٹ کرنے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر 5 کروڑ 80 لاکھ ٹیکس نوٹس بھجوایا گیا

جواد احمد کا کسانوں کے لیے انقلابی گیت!

لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار جواد احمد نے بھارت سمیت دنیا بھر کے کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے انقلابی گانا ریکارڈ کیا ہے۔گزشتہ کئی ماہ سے بھارتی کسان زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ بھارتی کسانوں کے احتجاج کو دنیا بھر سے

نئے سال پر رومانوی گیتوں کا تحفہ پسند آئے گا، سائرہ پیٹر

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر نے نئے سال پر موسیقی کے دیوانوں کے لیے نئے رومانوی گیتوں کے ریلیز کی تیاریاں شروع کردیں۔ سال کا آغاز پارٹی اور رومانٹک سونگ اے زندگی اے زندگی آئندہ ہفتے ریلیز کریں گی جب کہ فروری میں

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین کے ہاں ننھی پری کی آمد!

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک اور جیجی حدید کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔زین ملک نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کی بیٹی والد کی انگلی پکڑی نظر آرہی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں گلوکار نے بیٹی کی پیدائش کی خوش خبری

ہمایوں، ندا اور شہزاد رائے کو میں نے متعارف کروایا، یاسر اختر

کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی سپر اسٹار یاسر اختر نے فنون لطیفہ کی جس صنف میں قدم رکھا، کام یابی نے ان کے قدم چومے۔ موسیقی میں کام شروع کیا تو ہر طرف ان کے میوزیکل بینڈ Arid zone کے پرچے ہونے لگے اور اداکاری میں خود کو آزمایا تو ڈراموں کے

سائرہ پیٹر کورونا سے متاثر فنکاروں کے لیے چیریٹی شوز کریں گی

کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ فنکاروں اور ان کی فیملی کو سپورٹ کرنے کے لیے آن لائن کنسرٹ کریں گی، جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا سنگر