براؤزنگ Sindh

Sindh

15 ستمبر سے قبل تعلیمی اداروں میں اسپرے سمیت تمام اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ستمبر سے قبل تمام تعلیمی اداروں میں اسپرے سمیت تمام اقدامات کو مکمل کرلیا جائے۔سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری تعلیم احمد بخش ناریجو،

قتل یا حادثہ: مٹھی میں دو بچوں کی ماں جھلس کر جاں بحق

مٹھی: کمرے میں آگ لگنے سے دو بچوں کی ماں نرودھا مہیشوری بری طرح جھلس کر زندگی کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق ابتدا میں جاں بحق ہونے والی خاتون نرودھا کے شوہرسنیل اور دیگر سسرالیوں کا کہنا تھا نرودھا کمرے میں اکیلی تھی، بجلی کے

وفاق نے مولانا فضل کے بھائی کی خدمات سندھ سے واپس لے لیں!

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ حکومت کو دی گئی خدمات وفاق نے واپس لے لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمان کی تقرری کے معاملے کے بعد وفاق نے سندھ حکومت کو دی گئی خدمات واپس لے لیں۔ اس

سندھ میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، بلاول

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ایف بی آر میں ناکامی کی وجہ سے

سندھ: کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 22 ہوگئی

کراچی: سندھ میں کرونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا، صوبے میں مریضوں تعداد 15، جب کہ ملک بھر میں 22 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کرونا کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، متاثرہ شخص نے اسلام آباد سے کراچی سفر کیا تھا۔ محکمہ صحت سندھ کے

کورونا وائرس؛ وزیراعلیٰ سندھ کا پی ایس ایل کے دیگر میچز بغیر شائقین کے کروانے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ کے دیگر میچز بغیر شائقین کروانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ کے دیگر میچز کے