آج محکمہ موسمیات نے بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں کی تھی، ناصر شاہ
کراچی: شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش آج ہوئی ہے، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بارش کے پیش نظر ہدایات جاری کی ہیں۔ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج محکمہ موسمیات کی طرف سے بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں تھی، اصولاً محکمہ موسمیات کو!-->…