براؤزنگ sindh police

sindh police

2011 میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز گرفتار

کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کا منصوبہ ساز پکڑا گیا۔ پاکستان رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مطلوب دہشت گرد ملزم عبدالغفار عرف امجد…

قومی کرکٹرز سے رشوت لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

کراچی: پاکستانی کرکٹرز صہیب مقصود اور عامر یامین سے رشوت لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ دوسری…

سندھ پولیس میں وسیع پیمانے پر تبادلے، خادم رند کراچی پولیس چیف متعین

اسلام آباد: سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلے کردیے گئے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ایڈیشنل آئی جی، 8 ڈی آئی جیز، 31 ایس ایس پیز اورایس پیز…

یوم شہدائے پولیس

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔

شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سندھ کی بیشتر شاہراہیں غیر محفوظ قرار

کراچی: وادی مہران میں سیلاب کی غیر معمولی صورت حال کی وجہ سے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے منع کردیا۔پولیس نے صوبے میں غیر محفوظ شاہراہوں کی تفصیلات جاری کی ہیں، جس میں ساوتھ زون ون کی شاہراہوں کو بیشتر علاقوں میں سفر کے لیے غیر

فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی بنادیا گیا

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی مقرر کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فہد مصطفیٰ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی اور اس موقع پر اداکار کو اعزازی ایس پی بنایا گیا۔اداکار کو

بانی یوم شہدائے پولیس – فہد بلوچ

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ پاکستان اور سندھ

سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خِیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین لگوانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ پاکستان میں 30 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔دوسری جانب صوبائی

سندھ پولیس کی پہلی ہندو ڈی ایس پی منیشا کو مبارکباد کا سلسلہ جاری

کراچی: سندھ پولیس میں پہلی ہندو ڈی ایس پی بننا بلاشبہ منیشا ولد بالو مل کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، جب سے وہ ڈی ایس پی کے منصب پر فائز ہوئی ہیں، اُن کے گھر مختلف شخصیات کی آمد اور مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ن لیگ کے ایم این اے کھیئل داس…

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ ایک اور کیس میں گرفتار!

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ایک اور کیس میں پولیس نے گرفتار کرلیا، ان پر 2019 میں گھوٹکی میں واقع پولنگ اسٹیشن پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف ہنگامہ آرائی اور سرکاری…