براؤزنگ sindh govt

sindh govt

حکومت کو گھر بھیجنے کیلیے سندھ حکومت قربان کرنے کو تیار ہیں، بلاول

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو گھربھیجنے کے لیے سندھ حکومت کی قربانی بھی دینی پڑے تو ہم تیار ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ

سندھ، حکومت نے ریسٹورنٹس کے اوقات کار تبدیل کردیے

کراچی: حکومت سندھ نے ریسٹورنٹس کے اوقات کار تبدیل کردیے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریسٹورنٹ کے لیے آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت رات 10 بجے تک ہوگی اور ٹیک اوے کے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورنٹ کھلے رکھے جاسکتے

کراچی سرکلر ریلوے: سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس جناب گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ اور

کراچی پیکیج، ایک اور کمیٹی کے قیام کا فیصلہ!

کراچی: شہر کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی کے معاملات اور ترقیاتی منصوبوں پر ایک اور کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، کمیٹی میں ایم کیو

عدالت عظمیٰ کا سندھ حکومت کو ریلوے لائن کیساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کو ریلوے لائن کے ساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں چیف

وزیراعظم کراچی کی رونقیں بحال کرنے کیلیے پُرعزم، سندھ حکومت نے شہر تباہ کیا، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، صوبائی حکومت نے 12 سالہ اقتدار میں شہر قائد کو تباہ حال کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کراچی

سندھ حکومت کراچی کے مسائل سنجیدگی سے حل نہیں کرپارہی، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے مسائل کو سنجیدہ نہیں لے رہی یا سنجیدگی سے حل کر نہیں پا رہی، تاہم وزیراعظم اس معاملے پر دو ٹوک مؤقف رکھتے ہیں اور شہر قائد کے مسائل کے حل کے لیے مربوط اقدامات

عدالت عظمیٰ کا این ڈی ایم اے کو نالوں کی صفائی اور تجاوزات ختم کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے این ڈی ایم اے کو کراچی سے 3 ماہ میں نالوں کی صفائی کے ساتھ ان کے اطراف سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حاجی کیمو گوٹھ

سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کراچی میں فوج طلب

راولپنڈی: کراچی میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔افواج پاکستان کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں اربن فلڈنگ کے خطرات کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے

جعلی ڈومیسائل سنے تھی اب جعلی افسران بھی لائے جارہے ہیں، حلیم عادل

کراچی: حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دھرنے کی سربراہی کی ہامی بھرنے پر سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، ٹوکن کے طور پر ضیا الرحمان کو کراچی کا ڈی سی سینٹرل لگایا گیا۔مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو ڈپٹی کمشنر مقرر کرنے کے