براؤزنگ sindh govt

sindh govt

سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا فیصلہ

کراچی: این سی او سی نے سندھ میں 9 اگست کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کا کورونا وائرس کی صورت حال پر مشترکہ اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں این سی او سی اور سندھ حکومت کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں سندھ بالخصوص

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر

کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردی گئی ہیں، اس میں سب سے اہم تبدیلی ایڈمنسٹریٹر کراچی کی گردانی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے

وزیراعظم آج کراچی کھولنے کا فیصلہ کریں، ہم کھلوالیں گے: ڈاکٹر خالد مقبول

کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر اس ڈوبتے ہوئے کراچی کے لیے تاجروں کے ساتھ بیٹھے ہیں، کراچی میں کب کاروبار کھلنا ہے وہ کراچی کے منتخب نمائندوں کو کرنا ہے، دادو کے نمائندوں کو نہیں

شہید ملت کے فرزند کے علاج کیلیے وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ نے سرکاری خرچ پر پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی خان کا علاج کرانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اکبر لیاقت علی خان گزشتہ تین برس سے شدید علیل ہیں۔اکبر لیاقت کی

ایسے اقدامات کی مخالفت کریں گے جس سے عوام متاثر ہوں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات کی مخالفت کریں گے جس سے عام آدمی متاثر ہو۔انہوں نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے

سندھ بھر میں کل سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن

کراچی: صوبہ سندھ میں کل (ہفتے) سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ۔ 31 اگست کے بعد اُسے سیلری نہیں ملے گی جو ویکسی نیشن نہیں کرائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں تمام اداروں کے اہم

کورونا وبا سنگین، کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور!

کراچی: کورونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر سندھ حکومت نے کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا، طبی ماہرین، محکمہ صحت سندھ نے 15 دن کے فوری لاک ڈاؤن کی سفارش کی ہے۔شہر قائد میں کورونا وبا کی چوتھی لہر میں خاصی شدت محسوس کی جارہی ہے،

کورونا خطرناک، وبا پر قابو پانے کیلیے حکومت کا ساتھ دیں: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت چاہتی ہے کہ کورونا وبا سے بھارت جیسی صورت حال پیدا نہ ہو، شہری رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں، گھروں سے نکلیں تو ماسک کا استعمال

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع ایسٹ، ویسٹ، سینٹرل اور کورنگی کے ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے الگ الگ نوٹیفکیشنز کے مطابق ڈپٹی کمشنر

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہورہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے