براؤزنگ sindh govt

sindh govt

سندھ: کورونا پابندیوں میں نرمی، رات 10 بجے تک کاروبار کی اجازت

کراچی: کورونا کی صورت حال میں بہتری پر سندھ حکومت نے کئی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق 30 ستمبر تک ہوگا۔ اس کے مطابق کراچی سمیت سندھ

عمر شریف کے علاج کے لیے سندھ حکومت نے رقم جاری کردی

کراچی: حکومت سندھ نے کامیڈی کنگ عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی۔ دوسری جانب عمر شریف کی اہلیہ نے دوران علاج ہسپتال سے تصویر وائرل ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔عمر شریف کے علاج کے لیے سندھ حکومت آگے آگئی، محکمہ خزانہ سندھ نے کامیڈی

ہم نے تین سال کا حساب دیدیا، بلاول 13 سالہ کارکردگی بتائیں: حلیم عادل

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے تین سال کی کارکردگی کا حساب دے دیا، بلاول بھٹو سندھ میں پیپلز پارٹی کی 13 سال کی کارکردگی بتائیں۔سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا ویڈیو

سندھ میں پیر سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے 23 اگست سے اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی۔کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا کہ پیر 23 اگست سے صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہی اسکول کھلیں

گورنر سندھ کی شہید ملت لیاقت علی کے صاحبزادے کی رہائش گاہ آمد

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل ملک کے پہلے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کے صاحبزادے علی اکبر خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ اکبرعلی خان کی فیملی سے ملاقات،عیادت بھی کی۔انہیں اکبر لیاقت کی بیگم نے بتایا کہ سندھ حکومت نے علاج کی یقین

وزیراعظم کا دورۂ کراچی، سندھ حکومت نظرانداز

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ میری وزیراعلیٰ سندھ سے بات ہوئی ہے، ان کو وزیراعظم کے کراچی کے دورے کا سرکاری طور پر پروگرام نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ انتظار کرتے رہے، لیکن کوئی اطلاع

سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا فیصلہ

کراچی: این سی او سی نے سندھ میں 9 اگست کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کا کورونا وائرس کی صورت حال پر مشترکہ اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں این سی او سی اور سندھ حکومت کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں سندھ بالخصوص

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر

کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردی گئی ہیں، اس میں سب سے اہم تبدیلی ایڈمنسٹریٹر کراچی کی گردانی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے

وزیراعظم آج کراچی کھولنے کا فیصلہ کریں، ہم کھلوالیں گے: ڈاکٹر خالد مقبول

کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر اس ڈوبتے ہوئے کراچی کے لیے تاجروں کے ساتھ بیٹھے ہیں، کراچی میں کب کاروبار کھلنا ہے وہ کراچی کے منتخب نمائندوں کو کرنا ہے، دادو کے نمائندوں کو نہیں

شہید ملت کے فرزند کے علاج کیلیے وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ نے سرکاری خرچ پر پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی خان کا علاج کرانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اکبر لیاقت علی خان گزشتہ تین برس سے شدید علیل ہیں۔اکبر لیاقت کی