یہ سال معاشی ترقی کی نوید ہوگا، دہشتگردوں کو کچلے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کا انحصار سیاسی استحکام اور امن کے قیام پر ہے، دہشت گردوں کو کچلے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔
یہ بات انہوں ںے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس…