براؤزنگ Shaukat Tareen

Shaukat Tareen

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کش

اسلام آباد: پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا، بڑی وکٹ گر گئی، سینیٹر شوکت ترین نے بھی سابق حکمراں جماعت سے راہیں جدا کرلیں۔ سابق وزیر خزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں…

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمے کا مدعی ارشد محمود ولد غلام سرور ہے۔یہ مقدمہ

شوکت ترین کی پنجاب اور کے پی کے وزراء سے ٹیلیفونک گفتگو لیک

لاہور: سابق حکمراں جماعت کے سینیٹر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فونک بات چیت منظر عام پر آگئی۔پی ٹی آئی کے شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی ہے آپ سب

معیشت کو دستاویزی بنانے کی کوششوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت معیشت کو دستاویزی بنانا چاہتی ہے لہٰذا معیشت کو دستاویزی بنانے کی کوششوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنزکو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت

اسٹیٹ بینک حکومتی کنٹرول میں رہے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک مادرپدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا فیض اللہ کموکا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے کمیٹی کو اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر بریفنگ دیتے ہوئے

وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے 360 ارب روپے کا منی بجٹ وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس سپلیمینٹری بل 2021 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے، اس دوران ایوان

وفاقی کابینہ اجلاس، فنانس ترمیمی بل 2021 منظور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل کا مسودہ کابینہ میں

معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک غریب آدمی تک نہیں پہنچے،شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک غریب آدمی تک نہیں پہنچے، ہم غریب عوام کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ جات کی فراہمی کے تقریب کے مہمان…

شوکت ترین پھر وفاقی وزیر خزانہ بن گئے

اسلام آباد: گزشتہ دنوں سینیٹر بننے والے مشیر خزانہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ کا قلم دان سونپ دیا گیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سینیٹر شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو کا قلم دان دیا گیا ہے۔اعلامیے میں

شوکت ترین سینیٹ کے رکن منتخب

پشاور: شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے۔الیکشن کے لیے پولنگ صوبائی اسمبلی کے پرانے ہال میں ہوئی جو سہ پہر 4 بجے تک جاری رہی۔مشیر خزانہ شوکت ترین 87 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے۔کے پی کے وزیر صحت تیمور جھگڑا کے مطابق سینیٹ