براؤزنگ shahid afridi

shahid afridi

مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں، آفریدی

کراچی: شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں۔ایک خلیجی اخبار کو انٹرویو میں سابق قومی کپتان نے کہا کہ پاکستان باہمی سیریز کے لیے تیار ہے مگر موجودہ بھارتی حکومت کے ہوتے ہوئے کرکٹ تعلقات

کراچی کی صورت حال، شاہد آفریدی انتظامیہ پر برس پڑے!

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کراچی کی صورت حال پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور انتظامیہ کو کھری کھری سنا ڈالیں۔سوشل میڈیا پر #WhoWillSaveKarachi کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شہر قائد میں بارش کے بعد کے حالات کی تصاویر

شاہد آفریدی نے 15 برس سے بند لائبریری کھولنے کا بیڑا اُٹھالیا

پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں پندرہ برس سے بند لائبریری کھولنے کی ذمے داری اٹھا لی ہے۔کرکٹر شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ٹانک میں 15 برس سے بند پبلک لائبریری کی حالت زار دیکھی تو

بھارتی کھلاڑی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی

کراچی: شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی پلیئرز میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے

شاہدآفریدی اور اہل خانہ کورونا سے شفایاب

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔اپنے ٹوئٹ میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ اہلیہ، بیٹیوں اقصیٰ ، انشا اور میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ جو پہلے مثبت آیا تھا، اللہ کا شکر ہے