براؤزنگ Security Forces Operation

Security Forces Operation

تربت، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 ملزمان ہلاک

تربت: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق تربت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈرغفورعرف جلیل ہلاک

باجوڑ: دہشت گردی کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

راولپنڈی: خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں آپریشن کیا، جس کے نتیجے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر مارا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سکندر جام شہادت نوش کرگئے۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

شمالی وزیرستان: ملک سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے، شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر صفی اللہ ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا۔ آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکے سے دو جوان شہید

میران شاہ: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بارودی سرنگ دھماکے سسے دو جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا،

جنوبی وزیرستان: فورسز آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ہلاک!

اسلام آباد: جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد پیر عرف اسد مارا گیا، جو 2006 سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…