براؤزنگ Saudi arabia

Saudi arabia

اب محرم کے بغیر بھی خواتین عمرہ کرسکیں گی

ریاض: خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا گیا۔سعودیہ کے وزیر برائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اب خواتین بغیر محرم کے

عمرہ زائرین کیلیے خوشخبری، سعودیہ میں 3 ماہ قیام کرسکیں گے

ریاض: عمرے کے لیے سعودی عرب جانے والے زائرین کے لیے بڑی خوش خبری، اب وہ تین ماہ تک سرزمین حجاز پر قیام کرسکیں گے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی میعاد اب ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کردی۔سعودی عرب کے وزیر حج اورعمرہ ڈاکٹر

آنجہانی ملکہ برطانیہ کے نام پر عمرہ کرنے والا گرفتار

ریاض: گزشتہ دنوں انتقال کرنے والی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی باشندے کو سعودی حکومت نے گرفتار کرلیا۔برطانوی اخبار میں شائع شدہ خبر کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے گرفتار یمنی شخص کا دعویٰ ہے کہ وہ ملکہ برطانیہ کی

سعودیہ کا 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کے لیے توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ کے

آئی ایم ایف پروگرام: آرمی چیف کا سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ

راولپنڈی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کے سلسلے میں رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو میں

2 سال 8 ماہ بعد خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی حکومت نے 2 سال 8 ماہ کے عرصے کے بعد خانہ کعبہ کے اطراف میں لگی حفاظتی رکاوٹیں ہٹادیں، جس سے عازمین کو ایک بار پھر خانہ کعبہ کے قریب جانے اور اسے چھونے کی اجازت مل گئی۔واضح رہے کہ یہ رُکاوٹیں عالمی وبا کورونا وائرس

تاریخ میں پہلی بار نئے اسلامی سال پر غلاف کعبہ کی تبدیلی

مکہ مکرمہ: تاریخ میں پہلی مرتبہ یکم محرم کو بیت اللہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل مکمل ہوگیا۔حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اور حرمین شریفین امور کی جنرل پریذیڈینسی کے صدر شیخ

اسرائیلی صحافی کی مکہ داخلے میں مدد کرنے والا شہری گرفتار

ریاض: اسرائیلی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے میں مدد فراہم کرنے والے شہری کو سعودی عرب کی انتظامیہ نے گرفتار کرلیا۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس ترجمان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ غیر مسلم صحافی کے پاس امریکی پاسپورٹ

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کردیا گیا

مکہ مکرمہ: عازمین حج نے منٰی میں قائم کی گئی خیمہ بستی میں رات گزاری۔ دنیا بھر کے 10 لاکھ اور پاکستانی قریباً 80 ہزار عازمین نے نماز فجر تک منیٰ میں قیام کیا اور عبادت میں مصروف رہے۔نماز فجر ادا کرنے کے بعد عازمین حج قافلوں کی شکل میں

10 لاکھ عازمین حج کی منٰی آمد، خیمہ بستی آباد

ریاض: 10 لاکھ عازمین مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں اور وہ منٰی پہنچ چکے ہیں، اللھم لبیک کی صدائیں بلند ہیں جب کہ خیمہ بستی آباد کردی گئی ہے۔عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے اور کل میدان عرفات روانہ ہوں گے، خطبہ حج سنیں