براؤزنگ Russia

Russia

بے روزگاری سے تنگ تعلیم یافتہ روسی نوجوان کا انوکھا قدم

ماسکو: روس میں بے روزگاری سے تنگ آئے ایک نوجوان نے سر پر چھت اور ایک وقت کی روٹی کے لیے انتہائی قدم اٹھا لیا۔روسی میڈیا کے مطابق بشکورتستان کے ایک علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے ان مسائل سے نمٹنے کے لیے بم کی افواہ پھیلا کر

روس میں آسمان پر چار چاند کا انوکھا نظارہ، عوام ششدر رہ گئے

ماسکو: روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں رات کے آسمان پر چار چاند چمکتے دیکھ کر مقامی افراد لوگ اُس وقت حیران و ششدر رہ گئے۔ یہ نایاب منظر اتوار کی رات دیکھا گیا، جس کے بعد اس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگیں۔ویڈیو میں

روس نے واٹس ایپ پر مکمل پابندی لگانے کی دھمکی دے ڈالی

ماسکو: روس کے ریاستی مواصلاتی نگراں ادارے روسکومنیڈزور نے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی۔خبر رساں ادارے کے مطابق اگر واٹس ایپ نے روس کے قوانین کا پاس نہ کیا تو ایپلی کیشن پر مکمل طور پر پابندی

چھٹی منزل سے گرنے والی 80 سالہ خاتون زندہ بچ گئیں

ماسکو: ایک حیران کُن واقعے میں 80 سال کی خاتون چھٹی منزل سے گرنے کے باوجود زندہ بچ گئیں۔ روس کے شہر یکاترنبرگ سے تعلق رکھنے والی 80 سالہ خاتون اپنی چھٹی منزل کے اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے گریں اور نیچے کھڑی گاڑی کی چھت پر گریں۔ حادثہ گزشتہ…

روس اور یوکرین کے درمیان بحیرۂ اسود میں جنگ بندی پر اتفاق

ماسکو: روس اور یوکرین کے درمیان بحیرۂ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں جاری ہیں اور اس…

روس کی اسٹیل مل بحالی کے لیے مدد کی پیشکش

کراچی: روس کی جانب سے اسٹیل مل کی بحالی کے لیے مدد کی پیش کش کردی گئی۔ کراچی کونسل آن فارن ریلیشن کی پاک روس تعلقات پرتقریب ہوئی جس میں روسی قونصل جنرل وکٹرووچ شریک ہوئے اور گفتگو کی۔ روسی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ روس نے ہمیشہ جنوبی…

پائلٹ کی فاش غلطی، مسافر بردار طیارہ منجمد دریا پر اُتار دیا

ماسکو: پائلٹ کی فاش غلطی، مسافر بردار طیارہ منجمد دریا پر لینڈ کرادیا۔ روس میں 30 مسافروں سے بھرے طیارے کو ایک پائلٹ نے غلطی سے ہوائی اڈے کے رن وے کے بجائے قریب ایک منجمد دریا پر اتار دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے سوویت…

نوکری کے پہلے دن 53 آئی فونز چرانے والا ملزم پکڑا گیا

ماسکو: روسی شہری کو حال ہی میں ماسکو کے الیکٹرانکس اسٹور میں کام کے پہلے دن ہی 53 نئے آئی فونز چوری کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ روسی وزارت داخلہ نے ماسکو میں ایک الیکٹرانکس کی دُکان میں صفائی کرتے ہوئے اور ایک چھوٹے سے سوٹ کیس اور دیگر کئی…

روس میں پٹرول پمپ پر آتش زدگی، 27 افراد جھلس کر ہلاک

ماسکو: روس کے ایک پٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق واقعہ روس کے جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا جہاں پٹرول پمپ پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں اب تک 27 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔…

روسی تیل 15 ڈالر سستا، خریداری معاملات ہم نے طے کیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس سے آنے والا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے۔ راولپنڈی، اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے جھوٹ اور…