براؤزنگ resigned

resigned

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی

کراچی: کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جو بورڈ نے بغیر کسی تردد کے فوری منظور کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اس وقت خسارے سے دوچار ہے، پچھلے سہ ماہی فنانشل رزلٹ (مالیاتی نتائج) کے مطابق کمپنی نے 19.70…

بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد عوامی احتجاج اور دباؤ پر مستعفی

ڈھاکا: بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد ملک میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہوگئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک بھر کے طلبا نے آج…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا جج رہا، وہ حالات جو عوامی علم میں…

انضمام الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انضمام الحق نے چیئرمین پی سی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق بھی کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں…

دو اعلیٰ عہدیداروں نے ٹوئٹر سے علیحدگی اختیار کرلی

مینلوپارک: ایلون مسک کے فیصلے کے ردِعمل میں دو اہم ترین ایگزیکٹو کمپنی چھوڑ گئے ہیں، جو اعتماد اور تحفظ (ٹرسٹ اینڈ سیفٹی) امور سے وابستہ تھے۔ یہ دونوں افراد ایلون مسک کی اظہارِ رائے کی آزادی کے پُرجوش حامی بھی تھے اور اصلاحات کا حصہ تھے،…

چیئرمین نیب آفتاب سلطان عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: نیب کے سربراہ آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے وزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ وہ اس

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن عہدے سے مستعفی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں، انہوں نے مستعفی ہونے کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا، تاہم وہ 7 فروری تک اس عہدے پر خدمات انجام دیں گی۔نیوزی لینڈ کی 42 سالہ وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن کا

حکومت سے اختلاف، برطانوی وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی

لندن: برطانیہ میں پھر سیاسی بحران جنم لیتا دکھائی دے رہا ہے، کیونکہ برطانوی وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ نے بھی حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کے سبب اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔برطانیہ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کی وزیر داخلہ سویلا

صوبائی وزیر محنت سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی

کراچی:سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے استعفی وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پی پی رہنما اور وزیر محنت سندھ سعید غنی بلدیاتی انتخابات کی مہم چلانے کے لیے وزارت سے مستعفی ہوئے۔ وہ اس سے قبل

قومی ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: پاکستان کی ہاکی ٹیم کے منیجر خواجہ جنید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں جانے سے پہلے بھی صدر پی ایچ ایف کو بتادیا تھا کہ عہدہ مزید نہیں رکھنا چاہتا، کیونکہ میرا زیادہ تجربہ فیلڈ کا