پی ٹی آئی ارکان اسپیکر سے ملنے نہ آسکے، استعفوں کی تصدیق نہ ہوسکی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر آج ملاقات کے لیے نہیں آئے اور انہوں نے اب کل ملاقات کا کہا ہے۔راجا پرویز اشرف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی!-->…