براؤزنگ Research

Research

غذا کے معاملے میں احتیاط کینسر سے بچنے میں معاون

جارجیا: غذا کے معاملے میں احتیاط کا دامن تھامنا انسان کو کینسر ایسے جان لیوا مرض سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ امریکی کینسر سوسائٹی نے رپورٹ کیا کہ 55 سال سے کم عمر آنتوں کے کینسر کے مریضوں کی تعداد ایک دہائی پہلے کے مقابلے میں دگنی…

تنہائی ہڈیوں کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک

شکاگو: تنہائی انسان کی ہڈیوں کے لیے انتہائی خطرناک قرار دی گئی ہے، امریکا میں اینڈوکرائن سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں نئی حیران کن تحقیق پیش کی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا کہ جب چوہوں کو اکیلے رکھا گیا تو تنہائی کے ان کی ہڈیوں پر منفی اثرات مرتب…

صحت مند دل کے لیے ٹانگوں کا مضبوط ہونا ناگزیر

ٹوکیو: نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مضبوط ٹانگوں والے افراد میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد حرکتِ قلب بند ہونے کا خدشہ خاصا کم ہوجاتا ہے۔ جاپان میں کیتاساٹو یونیورسٹی اسکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں بحالیِ صحت کے شعبہ کے کینسوک یوینو اور…

پپیتا صحت کے لیے زبردست فوائد کا حامل

کراچی: پپیتا صحت کے حوالے سے خاصا فائدہ مند ہے اور اس کے زبردست فوائد ہوتے ہیں، اپنی گوناگوں خصوصیات کی بنا پر پپیتا ایک شاندار پھل ہے، لیکن اس پر بہت کم لکھا اور پڑھا گیا ہے۔ پپیتے میں موجود طبی خواص کسی مہنگی دوا سے بھی زیادہ ہوتے ہیں۔…

7 سال بعد دُنیا میں فالج سے سالانہ اموات 50 لاکھ تک پہنچنے کا اندیشہ

ویانا: ایک محتاط اندازے کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فالج (بالخصوص اسکیمک) سے 2030 تک دُنیا بھر میں سالانہ اموات 50 لاکھ تک پہنچ سکتی ہیں۔ فالج کی دو اقسام ہیں، جن میں ایک قسم میں خون کا لوتھڑا دماغ کی باریک رگوں میں پھنس جاتا ہے اور…

مچھروں کے قریب آنے اور کاٹنے کی بڑی وجہ خوشبودار صابن قرار

ورجینیا: خوشبودار صابن سے جھاگ بناکر ہاتھ منہ دھونے سے اندیشہ ہے کہ مچھر آپ کی جانب زیادہ راغب ہوں گے اور قریب آکر کاٹ بھی سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صابن کے کیمیائی اجزا تیز خوشبو رکھتے ہیں اور وہ اسی خوشبو کے دوش پر قریب آکر انسانوں…

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے سوئٹ ڈش تیار

نیویارک: تھری ڈی پرنٹر سے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ سائنس دانوں نے سات اجزاء کی مدد سے تھری ڈی پرنٹرز کا استعمال کرتے ہوئے ایک میٹھی ڈِش تیار کی ہے، جس کا مقصد اس ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے متعدد غذائی اجزاء کے استعمال سے

کن وٹامنز اور معدنیات کی کمی کے باعث بال گرتے ہیں؟

بوسٹن: پچھلے کافی عرصے سے ماہرین بعض غذائی اجزا کی کمی اور گنج پن (ایلوپیشیا) کے درمیان تعلق پر غور کررہے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ کچھ وٹامن، معدنیات اور دیگر خرد غذائی اجزا کی کمی سے بالوں کے گرنے یا سفید ہونے کی رفتار یک دم بڑھ سکتی

کیکڑوں سے معیاری بیٹریوں کی تخلیق

بیجنگ: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کیکڑے کے بیرونی خول کا اہم جزو کائٹوسین بیٹری سازی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔کائٹوسین پولی سیکرائڈز پولیمر ہوتے ہیں جو کیڑوں سے لے کر کئی سمندری مخلوقات کے بیرونی خول کی تشکیل کرتے ہیں۔ سائنسدانوں

ویکسین کی افادیت بڑھانے میں گہری اور مکمل نیند معاون قرار

لاس اینجلس: تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گہری اور مکمل نیند کے ذریعے ویکسین کی افادیت بڑھائی جاسکتی ہے۔ اسی طرح ناکافی اور خراب نیند ویکسین کا اثرات زائل یا کم کرسکتی ہیں۔کرنٹ بیالوجی میں شائع ہونے والی میٹا رپورٹ کے مطابق اگر ویکسی نیشن