براؤزنگ Research

Research

لوبیا کھاکر بلڈ شوگر میں بہتری لائی جاسکتی ہے

ٹورنٹو: کینیڈا سے تعلق رکھنے والے محققین کے مطابق ایسے لوگ جو ذیابیطس کا شکار ہیں، اگر وہ اپنی روزمرہ خوراک میں لوبیا اور دوسری ترکاریاں شامل کردیں تو ان کے خون میں شوگر لیول اور بلڈ پریشر میں بہتری دیکھنے میں آئے گی۔ مسور کی دال اور لوبیا…

سائیکلنگ، تیراکی پروسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کرنے میں معاون

اسٹاک ہوم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مرد حضرات جاگنگ، سائیکلنگ یا تیراکی کی مقدار میں اضافہ کرتے ہوئے پروسٹیٹ کینسر کے امکانات کو ایک تہائی سے زیادہ کم کرسکتے ہیں۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے بتایا کہ…

ذیابیطس سے تحفظ کے لیے تیز چلنا مددگار قرار

لندن: تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ تیزی سے چلنا ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس چیز کو اپنے طرزِ زندگی کا حصہ بناکر ذیابیطس کے خطرے کو دور کیا جاسکتا ہے۔ امپیریل کالج لندن سمیت محققین کی ایک بین…

دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ مزاج میں بہتری کا باعث قرار

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ کیا جائے تو یہ ہمیں بھوک کے احساس میں کمی، توانائی سے بھرپور اور اچھے مزاج میں رہنے میں مدد دے سکتا ہے۔ کنگز کالج لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے…

کام کی جگہ کا اچھا ماحول دل کی صحت کے لیے ضروری قرار

میسا چوسٹس: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ملازمت کی جگہ میں ہلکے پھلکے ماحول اور احساس مندی کی فضا سے ملازمین کی دل کی صحت بہتر ہوسکتی ہے۔ امریکن جرنل آف پبلک ہیلتھ جرنل میں محققین نے مطالعے کے نتائج پیش کیے، جس میں بتایا گیا کہ بوڑھے…

ڈرائونی فلموں کو صحت کے لیے مفید قرار دے دیا گیا

ایڈنبرا: ڈرائونی فلمیں دیکھ کر اکثر لوگ خاص طور پر خواتین خوف زدہ ہوجاتی ہیں، لیکن ماہرین نے ایسی فلموں کو صحت کے لیے مفید ٹھہراکر سب کو حیران کردیا ہے۔ ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈراؤنی فلمیں صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔ ایک تحقیق کے…

خواتین مردوں کے مقابلے کینسر میں زیادہ کیوں مبتلا ہوتی ہیں؟

واشنگٹن: خواتین کے سرطان میں مبتلا ہونے کی شرح مردوں کے مقابلے زیادہ ہے، ایک حالیہ تحقیق نے سائنس دانوں کو حیران کردیا جب انہوں نے پایا کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں پھیپھڑوں کے کینسر کی زیادہ شکار ہورہی ہیں، اگرچہ انہوں نے کبھی سگریٹ پی ہی…

وزن گھٹانے کے لیے خوراک میں بادام کی شمولیت فائدہ مند قرار

کراچی: بادام کئی فوائد کا حامل ہوتا ہے جو وزن میں کمی اور مجموعی صحت کا ضامن ہے۔ بادام صحت بخش چکنائی، پروٹین، فائبر، وٹامنز اور معدنیات سمیت ضروری غذائی اجزاء سے بھرے ہوتے ہیں۔ یہ غذائی اجزاء آپ کو صحت مند رکھنے اور ضروری توانائی فراہم…

نیند میں کمی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ

نیویارک: نیند میں کمی دل کی صحت کے لیے از حد نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ مناسب نیند ہماری صحت کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ دنیا کی رفتار سے چلنے کی کوشش میں لوگ اکثر نیند کی اہمیت کو فراموش کربیٹھتے ہیں اور ان کے لیے کام اور آرام کے درمیان…

فضائی آلودگی دنیا بھر میں اوسط عمر میں کمی کا باعث قرار

شکاگو: ماحولیاتی آلودگی کا عفریت دُنیا کے لیے سوہان روح ثابت ہورہا ہے۔ اس کی وجہ سے اوسط عمر میں بھی کمی آرہی ہے۔ فضائی آلودگی بالخصوص 2.5 پی ایم کے ذرات دنیا بھر کی آبادی کو بیمار کررہے اور یوں ان کی اوسط زندگی کم کررہے ہیں۔ یہ رپورٹ…