براؤزنگ PTI

PTI

پی ٹی آئی کو جلسے، دھرنے کی اجازت دینے سے اسلام آباد انتظامیہ کا انکار

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے متفرق درخواست دائر کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا موقف ہے کہ عمران خان کی جان کو لاحق شدید خطرات کے پیش نظر

عمران پر حملہ قابل مذمت، پی ٹی آئی والے جو راستہ اختیار کررہے وہ تباہی کا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سیدھا سیدھا مذہبی انتہاپسندی کا کیس قرار دیا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء نے اسلام آباد میں پریس

عمران جھوٹا، مذاکرات کے قابل نہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جھوٹا شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مذاکرات کے قابل نہیں۔مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم کہا کہ گالی، دھمکی اور

فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے پرانی ساتھی فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چند روز قبل سابق وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس پر ان کے خلاف سخت ایکشن لیتے

ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی 6 اور پی پی 2 نشستوں پر سرخرو

کراچی/ ملتان/ پشاور/ لاہور: قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے ضمنی انتخابات کے دنگل میں سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی سرخرو رہی اور اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 6 نشستیں جیت لیں جب کہ پیپلز

پی ٹی آئی نے زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرایا گیا ہے، جس میں سابق صدر کی نااہلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی

عدالت عظمیٰ کا پی ٹی آئی کو پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو عدالت عظمیٰ نے ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔پی ٹی آئی اراکین کی قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ

سیلاب: پاکستان تحریک انصاف کے ملک بھر میں جلسے ملتوی

پشاور: پی ٹی آئی عمران خان نے سیلابی صورت حال کے باعث ملک بھر میں ہونے والے جلسے ملتوی کرتے ہوئے کارکنوں کو امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ہدایت جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری

عمران کا دورۂ کراچی ملتوی، کل کا جلسہ بھی منسوخ

کراچی/ اسلام آباد: عمران خان کراچی نہیں آرہے، اس لیے پی ٹی آئی کا کل 19 اگست کو کراچی کا جلسہ بھی منسوخ کردیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کا کل کراچی کا دورہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی ہو گیا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ

تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت عالیہ اسلام آباد میں چیلنج کردیا۔ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے اسلام