براؤزنگ PTI Leader

PTI Leader

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کرپشن کیس میں گرفتار

کوٹری: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن ڈائریکٹر ذیشان میمن نے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اینٹی کرپشن جام شورو میں اپنے مقدمے کی سماعت میں پہنچے تھے، جہاں سے انہیں گرفتار کیا گیا۔ سندھ اسمبلی میں

شہباز شریف کو دباؤ میں لانا اب کوئی بڑا مسئلہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اب دباؤ میں لانا کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہا اور انہیں کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا، ترجمان

لاہور/ کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا۔ترجمان حلیم عادل شیخ کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو لاہور سے سادہ لباس اہلکار اپنے ساتھ لے

شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر سازش کا الزام عائد کردیا

ملتان: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی جماعت پر سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی حلقہ 217 کا انتخاب میری پارٹی نے ہی مجھے ہروایا، 2018 کے انتخابات میں میرے خلاف میری پارٹی نے ہی سازش کی۔شاہ

اراضی معاملہ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو اپنے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا

عمران خان کا دل کراچی کے ساتھ دھڑکتا ہے: حلیم عادل شیخ

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دل کراچی کے ساتھ دھڑکتا ہے، عمران خان شہر قائد کے لیے پہلے ہی پیکیج دے چکے، جس پر کام جاری ہے، ستمبر میں گرین لائن کی بسیں کراچی پہنچ

حلیم عادل کی وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات

اسلام آًباد: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ سینئر سیاست دان علیم عادل شیخ بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔اس ملاقات میں سندھ کی

نادر شاہی حکم کے تحت نادر لاک ڈاؤن لگانا افسوس ناک ہے: حلیم عادل شیخ

کراچی: پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہہ رگ کو بند کرنا چاہتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کل کراچی سمیت سندھ بھر میں نادر

ترین اور اہل خانہ کیخلاف مقدمات درج، الزامات بے بنیاد ہیں: پی ٹی آئی رہنما

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ کے الزام میں جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، دو بیٹیوں، داماد اور فیملی کے دیگر افراد پر 2 مقدمات درج کرلیے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے اپنے…

پی ٹی آئی رہنما شریف خان بلیدی قتل!

جیکب آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شریف خان بلیدی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رکن شریف خان بلیدی کو گزشتہ رات نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔شریف خان بلیدی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی گاؤں