براؤزنگ Press conference

Press conference

ایران سے گیس خریدنا چاہتے، روس سے سستے تیل پر امریکا معترض نہیں، مصدق

کراچی: مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آرہا ہے، جس سے عوام کو فائدہ ہوگا۔ وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان وسط ایشیائی ممالک سے تجارت بڑھانے جارہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل…

عائشہ گلالئی کی (ق) لیگ میں شمولیت

لاہور: کافی عرصہ پہلے پاکستان تحریک انصاف سے راہ جدا کرلینے والی خاتون سیاست دان عائشہ گلالئی نے (ق) لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور چوہدری سرور کے ساتھ پریس کانفرنس میں…

فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد: شیریں مزاری کے بعد فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔ فیاض چوہان نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر ملک کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں، اس پر میں بھی دکھی ہوا ہوں،…

بڑی وکٹ گرگئی، شیریں مزاری پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کش

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی صف اول کی خاتون رہنما شیریں مزاری نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سینئر سیاست دان شیریں مزاری نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اب میرے بچے، والدہ اور میری صحت ترجیح ہے، آج سے میں پی ٹی آئی یا کسی بھی…

ملک امین اسلم نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

لاہور: بلین ٹری سونامی منصوبے کے سربراہ اور سابق وزیر ملک امین اسلم نے بھی پی ٹی آئی جو خیرباد کہہ دیا۔ ملک امین اسلم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ایک ایجنڈے نے پارٹی کو ہائی جیک کیا، اس پر پارٹی کو جواب دہ ہونا پڑے…

عامر محمود کیانی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: عامر محمود کیانی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ عامر محمود کیانی نے پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس کا واقعہ افسوس ناک…

پی ٹی آئی نے ملکی سالمیت پر حملہ کیا، پابندی لگائی جائے، طارق حسن

کراچیٖ: مسلم لیگ ق سندھ کے صدر اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی طارق حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اداروں پر ایسے حملے نہیں ہوئے، اداروں پر حملے پاکستان پر حملہ تصور کرتے ہیں، پی ٹی آئی نے پاکستان کی سالمیت…

پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام کی کوشش کریں، چین

اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ چن گانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام لائیں۔ چوتھے پاک چین اسٹرٹیجک مذاکرات وفاقی دارالحکومت میں ہوئے۔ چینی وزیر خارجہ چن گانگ دفتر خارجہ پہنچے تو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے…

مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ بھارتی فیصلے سے تعلقات کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

گوا: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جب تک اگست 2019 کی صورت حال پر واپس نہیں جاتے، بھارت کو بات چیت کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ…

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ تھا نہ کبھی ہوسکتا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین سے تعاون کیا، پریس کانفرنس کا مقصد فوج کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں…