براؤزنگ President Arif Alvi

President Arif Alvi

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: شہباز شریف نے ملک کے 24 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت عارف علوی نے ان سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جس میں نگراں وزیراعظم،…

علوی پر دو مقدمات ہوں گے، صدر بن کر زرداری گورنرز خود فائنل کریں گے، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عارف علوی پر دو مقدمات ہوں گے، ان پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہوگا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…

قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد، صدر نے واپس بھیج دی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد کرکے واپس بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے. نگراں وفاقی حکومت کا مؤقف ہے…

صدر علوی نے مظاہر علی نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر تھی اور ان کے خلاف آج 11 جنوری کو سماعت ہونا تھی۔ مظاہر علی اکبر…

صدر نے انتخابات کی تاریخ نہ دے کر آئین کی خلاف ورزی کی، چیف جسٹس

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر سے مکالمہ کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ صدر مملکت نے تو الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرکے خود آئین کی خلاف ورزی کی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عام…

صدر علوی کی ملک میں 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز

اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے صدر مملکت عارف علوی نے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کردی۔ صدر عارف علوی نے چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھا ہے، جس میں کہا ہے کہ میں نے 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو…

صدر علوی نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے بیان سے پیدا سیاسی بحران مزید سنگین ہوگیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں۔ سیکریٹری کی تبدیلی کا فیصلہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ پر صدر کے گزشتہ روز…

انوار کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کی سمری پر صدر نے دستخط کردیے

اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں آج نگراں…

صدر علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی، اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔ وزیراعظم نے 12 اگست کو مدت پوری ہونے سے قبل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو منظوری…

صدر نے سپریم کورٹ سے متعلق بل نظرثانی کیلیے پارلیمنٹ واپس بھیج دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کو صدر مملکت عارف علوی نے نظرثانی کے لیے واپس پارلیمنٹ بھیج دیا۔صدر پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوایا