براؤزنگ President Arif Alvi

President Arif Alvi

صدر مملکت کا پنجاب اور پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیکشن کی تاریخ دے دی۔صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے

سمری پر صدر نے دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف مقرر

اسلام آباد: اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر صدر پاکستان عارف علوی نے دستخط کردیے، جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے ہیں۔دھیان رہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور

وزیر خزانہ کی صدر مملکت سے اہم ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کو درپیش مجموعی سیاسی صورت حال اور اہم تقرری کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تبادلہ

اسحاق ڈار نے وزیر خزانہ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر خزانہ کے حلف اٹھالیا۔صدر عارف علوی نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں اسحاق ڈار سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔خیال رہے کہ اسحاق ڈار دو روز

آرمی چیف اور فوج کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے، صدر علوی

اسلام آباد/ پشاور: صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنی بات کی خود وضاحت کریں۔صدر علوی نے گورنر ہاؤس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے، جن کی حب الوطنی پر شک

جسٹس عمر عطا بندیال 28 ویں چیف جسٹس پاکستان بن گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر عطا بندیال نے 28 ویں چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف

مالی مصائب اداکار ماجد جہانگیر کو سڑک پر لے آئے

لاہور: ہمارے ملک میں کئی ایسے نامور فنکار اپنے بڑھاپے اور آخری ایام میں مشکلات کا شکار ہوئے ہیں، جن کے فن کا طوطی عروج پر سارے جہان میں بولتا تھا، تاہم جب اُن کی زندگی مشکلات سے دوچار ہوئی تو کوئی اُن کی مدد کو نہ آیا۔ وہ مالی مشکلات کا