براؤزنگ PPP

PPP

پی ڈی ایم کی ڈوبتی کَشتی

ثناء غوری لگ رہا تھا کہ جوش وجذبے سے بھری پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یا پی ڈی ایم ایسا طوفان اٹھانے والی ہے کہ حکومت کا سنبھلنا مشکل ہوجائے گا، طوفان تو اٹھا لیکن پی ڈی ایم کے اندر ہی، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کی کشتی بھنور میں پھنسی اور

سابق وزیراعظم گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر!

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ (ن) کے اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے 21 سینیٹرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کرائی گئی جب کہ…

اپوزیشن لیڈر سینیٹ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات

کراچی/ لاہور: ن لیگ اور پی پی پی کے مابین سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی تعیناتی پر اختلافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے معاملے پر پی ڈی ایم جماعتوں میں اختلافات برقرار ہیں اور ذرائع کے مطابق سینیٹ میں…

پی پی اور ن لیگ سینیٹ میں اپنا اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کی متمنی!

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پاس سینیٹ میں 21 ووٹ ہیں۔ اے این پی اور بی این پی مینگل نے بھی پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ اے این پی اور بی این…

وزیراعظم کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجرا کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین اسمبلی کو فنڈز کے اجرا…

مہنگائی کی بارودی سرنگیں پچھلی حکومتوں نے بچھائیں، عمر ایوب

اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے بجلی مہنگی ہورہی اور اب یہ لوگ مگرمچھ کے آنسو بہارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز…

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی، پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام!

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے الیکشن کمیشن میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کاغذات نامزدگی 13 فروری تک جمع کرائے جائیں گے اور نامزد امیدواروں کی ابتدائی فہرست 14

ایوان مچھلی منڈی بن گیا، نوبت ہاتھا پائی تک جاپہنچی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے قادر پٹیل نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عمر ایوب کو لوٹا کہا، جس پر عمر ایوب نے طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے کتنی پارٹیاں بدلیں وہ بھی پتا کرلیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر عمر ایوب نے

ہمارا دامن صاف، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنا حساب دیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں۔وزیراعظم کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں فارن فنڈنگ، سینیٹ الیکشن اور قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن پر بریفنگ دی

(ن) لیگ، پی پی کے سنجیدہ لوگ متبادل قیادت بنیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنالیا ہے، حکومت کی طرف سے