براؤزنگ Post

Post

اداکارہ مریم نفیس کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع

کراچی: ٹی وی اداکارہ مریم نفیس جلد ہی ماں بننے والی ہیں، انہوں نے یہ خوش خبری مداحوں کو سنائی ہے۔ مریم نفیس کئی مشہور ڈراموں دیار دل، یقین کا سفر، عشق جلیبی، کم ظرف، محبت چھوڑ دی میں نے، نیم اور جانِ جہاں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی…

ہم جنس پرستوں کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار علی سیٹھی نے ہم جنس پرستوں کے دن پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلادیا۔ علی سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی، جس میں اُنہیں اپنی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ سماجی رابطے کی ایکس (سائٹ ٹوئٹر) پر سابق چیف سلیکٹر اور کپتان نے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ افسوس کے ساتھ بتانا پڑرہا ہے کہ میری…

اداکارہ فضا علی کو صدمہ، بڑی بہن انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ فضا علی کو بڑا صدمہ، بڑی بہن انتقال کرگئیں۔ اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں۔ فضا علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اس دُکھ بھری سے خبر سے آگاہ کیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جذباتی…

اداکارہ مہربانو کے شوہر زن مرید کیسے قرار پائے؟

کراچی: اداکارہ مہر بانو حال ہی میں ڈرامہ پروڈیوسر شاہ رخ علی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، نوبیاہتا اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ان کا بہت خیال رکھتے ہیں، اُن کے لیے ناشتہ اور رات کا کھانا بھی بناتے ہیں اور اُن کے پاؤں بھی

شہباز گل کو دل کی تکلیف نہیں، پمز: وینٹی لیٹر پر ہیں، آفیشل اکاؤنٹ پوسٹ

اسلام آباد: پمز اسپتال نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں دل کی تکلیف نہیں۔تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے میڈیکل چیک اپ کے لیے پمز اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا

انتہائی نامناسب زبان کا استعمال، نوشین شاہ پر شدید تنقید!

کراچی: ملک کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نوشین شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ نوشین شاہ چند روز قبل یاسر حسین کی جانب سے شادی میں بن بلائے مہمان بن کر آنے کے بیان پر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی تھیں…