براؤزنگ Police

Police

وزیراعظم کا ڈی جی خان میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا حکم

لیہ: وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کے آپریشن کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے لیہ میں صحت انصاف کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اب تک یہ ہوتا رہا ہے کہ مرکزی شہروں لاہور، اسلام…

کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار

کراچی: پولیس کا ملیر سے کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ پولیس کے مطابق ضلع ملیر سے گرفتار کیے گئے دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان باجوڑی گروپ سے ہے اور یہ دہشت گرد افغانستان سے تربیت یافتہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے…

پی آئی اے طیارے کی مقبوضہ کشمیر میں لینڈنگ، بھارتی خوف زدہ

سری نگر: بھارتی سماج میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا اس قدر سرایت کرچکا کہ اگر پاکستان سے کوئی کبوتر بھی اڑتا ہوا سرحد پار کرجائے تو اسے بھی بھارتی میڈیا جاسوس کے طور پر دکھاتا ہے۔ لیکن اس بار کبوتر نہیں بلکہ ایک اڑن کھٹولا بھارتی پولیس اور…

حلیم عادل شیخ تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پولیس نے حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کو بکتر بند گاڑی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کو پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی: پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس 88 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے موقع پر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے حلقے میں پہنچنے پر کشیدگی پیدا ہوگئی

عطا تارڑ کی مبینہ گرفتاری ورہائی: گرفتاری نہیں ہوئی تو رہائی کیسی، فردوس عاشق

ڈسکہ/ وزیرآباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نوجوان رہنما عطا اللہ تارڑ کو پولیس نے گرفتار ی کے فوری بعد رہا کردیا۔اس ضمن میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ عطا تارڑ نے خود گاڑی میں بیٹھ کراپنی

کراچی، پولیس اہلکاروں سے موٹر سائیکل چھیننے کی انوکھی واردات!

کراچی: شہر قائد میں 4 ملزمان نے اسلحے کے زور پر 2 پولیس اہلکاروں سے موٹر سائیکل چھین لی۔واقعے کی سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلح ملزمان اہلکاروں کی موٹر سائیکل کے سامنے کھڑے ہوجاتے ہیں، 2 ملزمان پولیس اہلکاروں کی موٹر سائیکل پر جب

طالبان کے ہمدرد پولیس اہلکاروں نے 13 ساتھی قتل کردیے!

کابل: افغان صوبے ہرات میں طالبان کے ہمدرد پولیس اہلکاروں نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغانستان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے ہرات کے ضلع غوریان کی پولیس چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار

سندھ پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی ثابت!

کراچی: سندھ پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی ثابت ہوگیا، عدالت عالیہ نے ایس ایس پی ویسٹ کو پولیس پارٹی کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں جعلی پولیس مقابلے میں گرفتار ملزم جاوید عرف عیسیٰ کی جانب سے ماتحت عدالت کے

راولپنڈی پولیس کے 11 افسران و اہلکار کورونا وائرس سے متاثر!

راولپنڈی: کورونا وائرس کی دوسری لہر میں راولپنڈی پولیس کے 11 افسران و اہلکار بھی وبا کا شکار ہوگئے۔کورونا وبا کی دوسری لہرمیں راولپنڈی پولیس کے 11 افسران و اہلکار بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سی پی او آفس کے شکایات سیل کے