براؤزنگ PM Shehbaz Sharif

PM Shehbaz Sharif

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پاکستان آمد

اسلام آباد: سیلاب متاثرین کی امداد اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔  انتونیو گوتریس نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے

وزیراعظم عدالت عالیہ پیش، لاپتا افراد کی بازیابی کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ لاپتا افراد کی بازیابی کے کیس میں پیش ہوگئے۔ شہباز شریف نے عدالت عالیہ کو لاپتا افراد کو ان کے اہل خانہ سے ملوانے کی یقین دہانی کروائی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر

منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ کی بریت کی درخواست دائر

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی جانب سے لاہور کی عدالت میں درخواست جمع کروائی گئی، عدالت نے ایف آئی اے سے 17 ستمبر کو

عمران کا واضح مذموم ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے اور زہریلے الزامات لگارہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عمران نیازی کی اداروں

ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلیے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ن لیگ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے یہ اہم اعلان کیا۔ اس سے قبل 200 یونٹ تک

سیلاب: وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کیلیے 10 ارب امداد کا اعلان

پشاور: پورا ملک سیلاب کی لپیٹ میں ہے، اس تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخوا کے لیے بھی 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان کردیا۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے974 فٹ بال اسٹیڈیم کا دورہ

دوحہ: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ قطر کے دوران فیفا ورلڈکپ اسٹیڈیم 974 کا دورہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف کو فیفا ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی کے لیے قطر کی حکومت کی جانب سے کی گئی تیاریوں سے آگاہ کیا گیا۔وزیراعظم نے دنیا کے سب سے بڑے

ملک میں سیلابی صورت حال، وزیراعظم کا دورہ برطانیہ منسوخ

اسلام آباد: ملک میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا برطانیہ کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔قطر کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو لندن روانہ ہونا تھا، تاہم انہوں نے ملک میں شدید بارشوں سے پیدا شدہ سیلابی صورت حال کے باعث اپنا

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

دوحہ: پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان قطر کی جانب سے سامنے آیا ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان معاشی بدحالی کا شکار ہے اور اسے ادائیگیوں کے توازن کے بحران کا سامنا ہے، غیر ملکی ذخائر 7.8 ارب ڈالر

وزیرِاعظم شہباز 2 روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ: پاکستان کے وزیرِاعظم میاں شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی کی دعوت پر قطر کا دورہ کررہے ہیں۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق قطر کے ساتھ توانائی، تعاون، تجارتی اور سرمایہ کاری کے