براؤزنگ PM Shahbaz Sharif

PM Shahbaz Sharif

لانگ مارچ، حکومت کا ریاستی رٹ پرسمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت نے ریاست کی رٹ پر سمجھوتا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس

صدر کا وزیراعظم کو گورنر پنجاب کی تقرری کی ایڈوائس پر نظرثانی کا مشورہ

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گورنر پنجاب کی تقرری کے حوالے سے اپنی ایڈوائس پر نظرثانی کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر پنجاب

منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کی عدالت پیشی

لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت پیش ہوگئے۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

وزیراعظم شہباز کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر شہر قائد آمد۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو اسلام آباد سے لانے والی خصوصی پرواز نے جمعہ کی دوپہر 12:45 بجے فیصل ایئربیس پر لینڈ کیا، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر آبی

ڈالر کی ڈبل سنچری، وزیراعظم نے مشاورت کیلیے معاشی ماہرین طلب کرلیے

کراچی: پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ تسلسل کے ساتھ جاری ہے جب کہ امریکی ڈالر قومی تاریخ میں پہلی بار ڈبل سنچری پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری روز کے آغاز پر ہی ڈالر ایک روپے 61 پیسے مہنگا ہو کر 200 روپے کا ہو گیا ہے جب کہ

چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، چین کی ویکسین کمپنی کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیش کش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں چینی شہریوں کی

وزیراعظم وفد کے ہمراہ نواز شریف سے ملاقات کیلیے لندن پہنچ گئے

اسلام آباد/ لندن: وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ اپنے بڑے بھائی اور پارٹی قائد نواز شریف سے اہم امور پر مشاورت کرنے کی خاطر لندن پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ وفاقی وزراء احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ