قوم دہشت گردی کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِاعظم
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
شہباز شریف میرعلی، شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کے گھر چکلالہ اور کیپٹن احمد بدر کے گھر…