پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پر پٹرول کی قیمت میں 5 تا 10 روپے کمی کی جاسکتی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے سمری…