براؤزنگ Petroleum product

Petroleum product

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم دسمبر سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی، یورپی یونین کی…

پٹرول 2 روپے 4 پیسے اور ڈیزل 6 روپے 47 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی متوقع ہے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے، جس کے باعث یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع، اس حوالے سے آئندہ ماہ بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام نے کہا کہ…

حکومت کا غریبوں کو ایک اور تحفہ، پٹرول 26.02 اور ڈیزل 17.34 روپے مزید مہنگا

 اسلام آبادٜ نگراں حکومت نے ایک بار پھر غریب عوام پر پٹرول بم برسادیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…

آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: ستمبر کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اندیشہ ہے۔ 16 اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی…

عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرولیم مصنوعات 20 روپے مہنگی

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں لگ بھگ 20 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھائی گئی قیمتوں کا اعلان کیا۔ اسحاق ڈار کے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پر پٹرول کی قیمت میں 5 تا 10 روپے کمی کی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے سمری…

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: یوم مزدور یعنی یکم مئی سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 6…

پٹرول کی قیمت برقرار، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا

اسلام آباد: آئندہ 15 روز کے لیے حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 15 اپریل تک برقرار