براؤزنگ Petroleum product

Petroleum product

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد: آئندہ ماہ کے پہلے پندرہ دنوں کے لیے یکم اپریل 2024 سے پٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ…

ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی، پٹرول کے نرخ برقرار

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی جب کہ پٹرول کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جب کہ پٹرول کی قیمت…

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ متوقع

اسلام آباد: یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ حکام کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2…

پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرول 2.73، ڈیزل 8.37 روپے مہنگا

اسلام آباد: ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا، نگراں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی…

یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: یکم فروری سے نگراں حکومت پٹرول کی قیمت میں اضافہ کرسکتی ہے۔ حکومت یکم اکتوبر سے پی او ایل کی قیمتوں کی اپنی آخری ایڈجسٹمنٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں 7.85 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2.06 روپے فی لیٹر اضافہ…

انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: 8 فروری کو موعودہ عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اس بار نگراں حکومت کی جانب سے پٹرول اور…

عوام کے لیے خوش خبری، پٹرول فی لیٹر 8 روپے سستا

اسلام آباد: غریب عوام کے لیے خوش خبری، حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی…

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی، ڈیزل بھی سستا

اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے ثمرات حکومت نے فوری طور پر عوام کو منتقل کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندہ روز…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج (15 دسمبر) سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہوکر 73 ڈالر تک آگئی لہٰذا…

عالمی منڈی میں تیل سستا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: رواں مہینے کے وسط سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16 دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی…