براؤزنگ Petroleum product rate reduce

Petroleum product rate reduce

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

کراچی: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا بتانا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں قریباً 9 روپے اور ڈیزل…

عوام کو بڑا ریلیف: پٹرول 15.39 اور ڈیزل 7.88 روپے سستا

اسلام آباد: عوام کو بڑا ریلیف مل گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی…

نگراں حکومت کی معیشت کو پٹری پر لانے کے لیے کاوشیں

نگراں حکومت محض چند ماہ میں ہی معیشت کو پٹری پر واپس لانے میں سرخرو نظر آرہی ہے۔ اُس نے انتہائی قلیل مدت میں معاشی بہتری کے لیے عظیم فیصلے کیے، جن کے ثمرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستانی معیشت پر چھائے سیاہ بادل چھٹ رہے

پٹرول کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی، 40 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد: پٹرول کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کی گئی ہے، قوم کے لیے بڑی خوش خبری، حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت…

پٹرول 8، ڈیزل 5 روپے سستا، ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کلو کمی

اسلام آباد: عوام کے لیے بڑی خوش خبری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: پاکستان میں یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے تخمینے کے مطابق یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5…

پٹرول 5 اور مٹی کا تیل 15 روپے لیٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، پٹرول 5، مٹی کا تیل 15 روپے سستا، ڈیزل کے نرخ برقرار۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی

وزیراعظم کا ڈیزل 40.54، پٹرول 18.50 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گری ہیں، آج ہمیں قیمتوں کو کم کرنے کا موقع ملا ہے، میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ کبھی عوام