براؤزنگ Peshawar

Peshawar

ملکی سلامتی، معیشت کو غیر قانونی مقیم غیر ملکی متاثر کررہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کررہے ہیں، اس لیے ان کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔ آئی ایس پی…

ایتھلیٹ مریم نسیم کے ہاتھوں بوائے فرینڈ کا قبول اسلام

پشاور: سابقہ پاکستانی ایتھلیٹ اور انفلوئنسر مریم نسیم کے بوائے فرینڈ کین نے ان کے ہاتھوں پر اسلام قبول کرلیا۔ ایتھلیٹ مریم نسیم نے اس خبر کو ایک ویڈیو کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کیا، جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ کو کلمہ طیبہ پڑھا رہی ہیں۔…

پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش پشاور میں اپنے گھر سے گرفتار

پشاور: پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سابق صوبائی وزیر تعلیم کامران بنگش کو چمکنی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کامران بنگش کو ابتدائی طور پر…

پشاور: پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز عدالت سے گرفتار

پشاور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز کو ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عامر نذیر نے 9 اور 10 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی…

پولیس لائنز دھماکا: دہشت گرد نیٹ ورک کے نزدیک پہنچ چکے، آئی جی کے پی

پشاور: خیبر پختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز میں شہادتوں کی وجہ بننے والے دہشت گرد نیٹ ورک کے نزدیک پہنچ چکے ہیں۔آئی جی کے پی کا پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پشاور دھماکے کی وجہ سے مجھ

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں خودکُش دھماکا، 32 افراد شہید، سیکڑوں زخمی

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکُش دھماکے میں 32 افراد شہید اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا، دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دُور

کرکٹر شان مسعود کا نکاح، دُلہن کا تعلق کس شہر سے ہے؟

پشاور/ کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کا نکاح ہوگیا، جس کے بعد ان کا دلہن نیشے کے ہمراہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔فوٹو گرافرز کی جانب سے شان کے نکاح کی تقریب کی شیئر کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دُلہن اور دولہے

پشاور: نجی کالج میں غیر اخلاقی رقص، عوام کی شدید تنقید

پشاور: کے پی کے کے صوبائی دارالحکومت کے ایک نجی کالج میں فن فیئر کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، اس ویڈیو میں خاتون گلوکارہ نے جو لباس پہنا، وہ شدید تنقید کی زد میں ہے۔غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر خیبر پختونخوا

کراچی، لاہور، پشاور اور اسلام آباد میں ڈینگی کے وار میں شدت

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور/ پشاور: پاکستان بھر میں ڈینگی وائرس کے وار میں شدت دیکھنے میں آرہی ہے۔بڑے شہروں کراچی، پشاور، اسلام آباد اور لاہور میں ڈینگی کے کیسز تیزی کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ 126

ملک میں جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق پر ڈا کہ ڈالا جارہا ہے: بلاول

پشاور: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا اصل چہرہ تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔بلاول بھٹو نے پشاور میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ نے پیپلزپارٹی کو پشاور میں جلسے کی اجازت نہیں دی، کاغذی