براؤزنگ PDM

PDM

فارن فنڈنگ میں ہمیں پھنسانے والے خود پھنس چکے، وزیراعظم

ساہیوال: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کررہے ہیں، اپوزیشن کے نامور ڈاکوؤں کی تنقید کو اعزاز سمجھنا چاہیے، یہ اگر میری تعریف کریں تو میں اپنی توہین سمجھوں گا۔وزیراعظم عمران خان کا ساہیوال میں تقریب سے خطاب اور صحافیوں

مولانا فضل فارن فنڈنگ لیتے رہے، جواب دینا پڑے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ہیں، انہیں بھی جواب دہ ہونا پڑے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی

شبلی نے بلاول، مریم کو پی ڈی ایم کی تباہی کا ذمے دار ٹھہرادیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کو پی ڈی ایم کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏جس سیاست کی بنیاد اہلیت کے بجائے خاندانی وراثت پر قائم ہو تو اس کا

پی ڈی ایم عملی طور پر ختم ہوچکی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم عملی طور پر ختم ہوچکی ہے، انہوں نے جلسوں پر پورا زور لگا کر دیکھ لیا، عوام ان کے ساتھ نہیں۔حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا،

پی ڈی ایم غیر فطری اور عارضی اتحاد ہے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اسمبلیوں کا رُخ اختیار کرنے کی بات کررہے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی احتجاجی سیاست پر عوام نے توجہ نہیں دی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم اور ہمارے حلیف تحریک عدم

یہی صورتحال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کے احتجاج کی یہی صورت حال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جس اسمبلی پر فضل الرحمان لعنت بھیجتے ہیں، اس پر بلاول آج جشن

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج!

اسلام آباد: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا۔احتجاجی مظاہرے سے پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان، مریم نواز اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا اور حکومت کو

حکومت کا ریڈزون میں پی ڈی ایم کو احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ!

اسلام آباد: پی ڈی ایم کو حکومت نے ریڈزون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، کسی کو پہلی دفعہ

افواج پاکستان ہماری شان

رضوان احمد فکری پاکستان اس وقت اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا کررہا ہے، اپوزیشن نے ایک بحث چھیڑ رکھی ہے، ان کا بیانیہ کسی صورت ملک کے مفاد میں نہیں۔ وطن عزیز میں انتشار اور شورش کی سیاست امن دشمنوں کو ایندھن فراہم کرنے کے مترادف ہے۔

حکومت کا پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کوالیکشن کمیشن کےباہراحتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے باہر رکاوٹیں نہ لگائی