براؤزنگ passes away

passes away

اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کے والد انتقال کرگئے

کراچی: ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری اور گلوکاری کے حوالے سے معروف محسن عباس حیدر کے والد انتقال کرگئے۔ محسن عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ یہ دکھ بھری خبر شیئر کی ہے۔ محسن عباس حیدر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے والد کے…

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے لواحقین نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر جونیئر کے لواحقین کے مطابق مرحوم چند روز سے شدید علیل تھے اور گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر…

بلبل پاکستان۔۔۔ نیرہ نور

نیرہ نور گزشتہ شب اس دار فانی سے کوچ کرگئیں۔ اُن کی موسیقی کی دُنیا کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اُن کے گائے گیت مداحوں کے کانوں میں ہمیشہ رس گھولتے رہیں گے۔بلبل پاکستان کے نام سے مشہور پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ نیرہ نور کا 71 برس کی عمر

بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے کا آخری زخمی بھی چل بسا

نئی دہلی: بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کے آخری زخمی گروپ کیپٹن ورون سنگھ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔بھارتی فضائیہ کے مطابق گروپ کیپٹن ورون سنگھ ہیلی کاپٹر حادثے

امریکا کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول کورونا کے باعث چل بسے

واشنگٹن: کورونا وائرس نے امریکا کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول کی بھی زندگی چھین لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال کورونا کے باعث ہوئی طبی پیچیدگیوں کے باعث ہوا۔خیال رہے کہ کولن پاول سابق امریکی صدر

پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی انتقال کرگئے۔شرمیلا کے والد عثمان فاروقی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ پی پی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک کا انتقال

لاہور: سابق حکمراں جماعت مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور رکن قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کرگئے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق پرویز ملک گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج بھی انہیں دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ

طویل القامت پاکستانی اعجاز احمد کی رحلت

بھکر: ملک کے ایک اور طویل القامت شخصیت اعجاز احمد طویل علالت کے بعد اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔طویل القامت شہری اعجاز احمد انتقال کرگئے، ان کی عمر 42 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں آبائی قبرستان تھلہ سریں

کامیڈی کنگ کی وفات پر فنکار بھی افسردہ

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی وفات پر فن کار برادری افسردہ نظر آتی ہے۔ اُن کے انتقال پر جاوید شیخ، دلیر مہدی، ہمایوں سعید، علی ظفر، سہیل احمد اور دیگر فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکار جاوید شیخ نے میڈیا سے گفتگو

مسکراہٹیں بکھیرنے والا آخر سب کو رُلا گیا، عمر شریف انتقال کرگئے

کراچی: سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے عمر شریف آخر سب کو رُلاکر اس دُنیا سے رخصت ہوگئے، اُن کا انتقال جرمنی میں ہوا۔ خاندانی ذرائع نے اُن کی وفات کی تصدیق کردی ہے۔وہ بغرض علاج امریکا جانے کے لیے ایئرایمبولینس کے ذریعے گزشتہ دنوں جرمنی