براؤزنگ palestine

palestine

غزہ پر اسرائیلی بم باری نہ رُک سکی، مزید 30 فلسطینی شہید!

غزہ/ مقبوضہ بیت المقدس: دہشت گرد ریاست اسرائیل نے غزہ پر ایک بار پھر خوف ناک بم باری کی ہے، جس سے مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کی حالیہ دہشت گردی کی لہر میں شہدا کی تعداد 200 پہنچ گئی ہے۔ شہدا میں 58 بچے اور 34 خواتین شامل ہیں۔…

ہم فلسطین اور غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بم باری اور اس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں وی…

غزہ پر اسرائیل کی دوسرے روز بھی بم باری، شہدا کی تعداد 43 ہوگئی

غزہ: آج دوسرے روز بھی اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر بم باری جاری رکھی، جس سے شہید ہونے والوں کی تعداد 43 ہوگئی، جن میں حاملہ خاتون سمیت 13 بچے شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے آج دوسرے روز بھی غزہ پر وحشیانہ…

مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی پُرتشدد کارروائیاں، برطانوی مسلمان سراپا احتجاج!

لندن: اسرائیلی فورسز کی مسجد اقصیٰ میں‌ پُرتشدد کارروائیوں کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے برطانیہ میں مظاہرہ کیا گیا جب کہ برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ نے اسرائیل فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم بورس جانسن سے معاملے پر…

UAE کو بتادیا مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، شاہ محمود

اسلام آباد/ ملتان: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قیادت کو بتادیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے دورے

اسرائیل کیساتھ تعلقات سے فلسطینیوں کی جدوجہد متاثر نہیں ہوگی، عرب امارات

واشنگٹن: یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کا معاہدہ خطے کی ترقی میں اہم پیش رفت ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کوئی کشیدگی ہے اور نہ پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی معاملہ زیر غور ہے۔ او آئی سی نے کشمیر میں بھارتی مظالم پر کئی قراردادیں منظور کیں۔دفتر خارجہ کے