راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے 129 رنز پر 6 وکٹ گنوادیں!
راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنالیے تھے۔ یوں اسے جنوبی افریقا پر 200 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔قبل ازیں جنوبی افریقا کی ٹیم تیسرے روز کے ابتدائی!-->…