براؤزنگ Pakistan team announce

Pakistan team announce

نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسی

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ 5 میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جس کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔ بابراعظم کی…

پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کیخلاف ٹیم کا اعلان، سرفراز شامل، 2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو ہوگا

پرتھ: پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا۔ 3 میچوں پر مشتمل بینو قادر ٹرافی کا پہلا میچ 16 دسمبر سے پرتھ کے واکا اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ پاکستان کے خلاف آسٹریلین ٹیم کا اعلان ہوچکا ہے، میزبان ٹیم کی…

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، حسن علی بھی شامل

لاہور: ورلڈکپ 2023 کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، انجری کے شکار نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔ بابر اعظم کو کپتان اور شاداب خان کو نائب کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، سرفراز بھی شامل

لاہور: یکم دسمبر سے پاک انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہورہا ہے، جس کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران انگلینڈ سے

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، عمر بھٹہ کپتان اور علی شان نائب کپتان ہوں گے۔20 رکنی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز میں وقار، عبداللہ اشتیاق، فل بیکس میں مبشر علی،عماد شکیل

بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

دبئی: روایتی حریف بھارت سے ہونے والے مقابلے کے لیے پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، اسکواڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد، وسیم

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ برقرار!

لاہور: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے۔سلیکٹرز نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی