براؤزنگ Pakistan

Pakistan

کورونا کے خلاف پاک فوج کی شاندار خدمات، امریکی اخبار بھی معترف

اسلام آباد: معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ،تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ عیدالاضحی کے موقع پر عوام کی طرف سے بے احتیاطی اور ایس او پیزکی خلاف ورزی کی صورت میں کورونا

بھارتی فوج کی ایل او سی پر پھر بلااشتعال فائرنگ، شہری زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پرباگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، شہری زخمی۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر آگ اور خون کا کھیل شروع کر

2 لاکھ 6 ہزار شہری کورونا سے شفایاب!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے شکار مریضوں کی تعداد میں کمی ہورہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 83 تک

حکومتی فیصلہ مسترد، پرائیویٹ اسکولز کا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: ستمبر میں اسکولز کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ

چار ماہ کے تعطل کے بعد ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد/ کراچی: کورونا وبا کے باعث ملک میں 4 ماہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا میں 4 ماہ کے تعطل کے بعد انسداد پولیو مہم کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے، کورونا

ایک لاکھ 98 ہزار سے زائد شہری کورونا سے شفایاب، فعال کیسز 57 ہزار

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 61 ہزار 917 تک جاپہنچی جب کہ اس وبا سے اب تک 5 ہزار 522 شہری جاں بحق ہوچکے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے

کورونا زدگان 2 لاکھ 60 ہزار، 5475 جاں بحق!

اسلام آباد: ملک میں کورونا متاثرین 2 لاکھ 60 ہزار تک جاپہنچے جب کہ اب تک 5 ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 907 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 16 لاکھ

کل بھوشن کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی۔ بھارت کے سفارتی عملے کی کل بھوشن سے ملاقات جاری ہے۔ اس کی موجودگی کی جگہ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کے ناظم الامور گورو

کورونا کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز، 40 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز سامنے آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجے میں مریضوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 57 ہزار 914

آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی ہڑتال، تیل کی قلت کا اندیشہ!

کراچی: آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے تیل کی ترسیل بند کرنے کے ساتھ ملک بھر میں ہڑتال کردی، جس کے باعث 48 گھنٹے بعد ملک بھر میں تیل کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین شمس شاہوانی نے ملک بھر میں ہڑتال کا