براؤزنگ Pakistan

Pakistan

تعلیم اب ایک کاروبار

اویس حمید خان لغت کے اعتبا رسے دیکھا جائے تو درسگاہ وہ جگہ ہے جہاں تعلیم دی جاتی ہے خواہ  وہ دینی ہو یا دنیاوی,انسان کی پوری زندگی سیکھنے کے عمل میں گزرتی ہے ایک بچہ ہوش سنبھالنے سے لے کر ابد تک سیکھتا رہتا ہے زندگی کا ہر موڑ اسےکچھ نہ کچھ…

کورونا وبا، ملک بھر میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد

لاہور: حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں آج ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھیں گے اور نماز عصر کی ادائیگی کے بعد اعتکاف بیٹھنے کا سلسلہ شروع ہوگا،…

کورونا سے 79 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 18 ہزار سے متجاوز!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے باعث مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اب اس وبا سے اموات کی مصدقہ تعداد 18 ہزار 149 ہوگئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں…

آج کا دن محنت کشوں کے نام!

محمد راحیل وارثی ہمارے محنت کش مرد و خواتین ہمارا فخر ہیں۔ ملک و قوم کے لیے اُن کی خدمات کسی طور بھلائی نہیں جاسکتیں۔ ان کے دم قدم اور خدمات کے طفیل خلق خدا کی بڑی تعداد کو سہولتیں اور آسانیاں میسر ہیں۔ آج یکم مئی ہے، اس روز کو ہر سال…

ہرارے ٹیسٹ، پاکستان کو 198 رنز کی برتری، فواد کی شاندار سنچری

ہرارے: فواد عالم کی شاندار سنچری 108 ناٹ آؤٹ اور عمران بٹ کے 91 رنز کی بدولت پاکستان نے ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 374 رنز بنالیے۔ یوں پاکستان کو میزبان ٹیم پر 198 رنز کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ تفصیلات…

کورونا وبا سے مزید 131 افراد جاں بحق، 5112 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 131 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات 17 ہزار 811 ہوگئیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 99 کورونا…

کورونا وبا 150 زندگیاں نگل گئی، 5480 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 150 زندگیاں نگل گیا، جس کے بعد اس وبا سے مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 680 ہوگئی۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 13 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،…

کرونا اور ملکی سیاست

محمد شان ہمارے ملک کے عوام دنیا سے علیحدہ ہی کوئی مخلوق ہیں دنیا کرونا  جیسی وباءسے لڑ رہی ہے اور ہمارا آدھا ملک یہ ہی نہیں مان رہا کے کرونا نام کی کوئی بیماری پائی بھی جاتی ہے۔پہلے یہ دنیا کے لیے عذاب تھا پھر یہ مسلمانوں کا بھی امتحان…

کورونا کی سنگین صورت حال، علی ظفر کی عاجزانہ دعا!

کراچی: گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کورونا وبا کی سنگین صورت حال میں عاجزانہ دعا شیئر کی ہے۔ علی ظفر نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ عاجزانہ دعا پڑھ رہے جس کے اشعار کچھ اس طرح ہیں ’’بے کس پہ کرم کیجیے سرکارِ مدینہ‘‘۔ علی ظفر کا…

کورونا وبا سے ریکارڈ 201 افراد جاں بحق، 5292 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے باعث ایک روز کے دوران 201 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 530 ہوگئی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 101 کورونا…