براؤزنگ Pakistan

Pakistan

کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ!

راولپنڈی: پاکستان کی جانب سے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ کروز میزائل

کورونا وبا سے 40 افراد جاں بحق، 1 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار 509 کورونا ٹیسٹ کیے

پاکستان، ارطغرل غازی تھیم پر شادی میں رقص!

کراچی: شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی نے پاکستانیوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر رکھا ہے اور اب شادیوں میں بھی ارطغرل غازی تھیم پر رقص کیا جارہا ہے۔پاکستان میں گزشتہ سال وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کو اردو

سعودیہ، امارات کی پاکستان کیلیے 2 ارب ڈالر کی امداد برقرار!

اسلام آباد: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے بعد دونوں ممالک نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کی امداد برقرار رکھی ہے۔انگریزی کے ایک معروف اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ

پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی سعودیہ آمد پر پابندی!

ریاض: پاکستان اور برطانیہ سمیت 20 ممالک سے آنے والوں پر سعودی عرب نے عارضی پابندی عائد کردی۔سعودیہ کی وزارت داخلہ نے عارضی طور پر پابندی کا اعلان کیا، جس کے مطابق سعودی شہری، سفارت کار، طبی عملہ اور ان کے اہل خانہ پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے،

ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد/ کراچی: وفاقی دارالحکومت سمیت تمام صوبوں میں کووڈ ویکسی نیشن کا آغاز ہوگیا۔ملک بھر کے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی آج سے کووڈ ویکسی نیشن شروع ہوگئی۔ اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں، بشمول گلگت بلتستان کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز میں صبح

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کا حسن دنیا کی توجہ کا مرکز، آئی سی سی بھی گرویدہ

بلوچستان میں واقع گوادر کرکٹ اسٹیڈیم نے دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اس کے دل کش نظاروں نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچنے لگے۔ گوادر کی خوب صورتی نے دنیا

کورونا وبا 65 زندگیاں نگل گئی، 2179 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 مریض جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41 ہزار 435 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح ملک میں مریضوں

مسلح افواج بھارتی جنونیت کا بھرپور جواب دینے کیلیے تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی پھیلا کر خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا، پاکستان کی مسلح افواج بھارتی جنونیت اور مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری

پاکستان میں بدعنوانی میں اضافہ ہوا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس کے مقابلے میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق عالمی رینکنگ جاری کردی، جس میں 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 124 واں نمبر آیا