براؤزنگ Pakistan

Pakistan

پاک بھارت کے درمیان آبی مذاکرات دوبارہ بحال

اسلام آباد: بیک ڈور رابطے رنگ لے آئے، پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے برف پگھلنے لگی۔ پاک بھارت سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت آبی مذاکرات دوبارہ بحال ہوگئے ہیں اور 23 مارچ کو پاک بھارت آبی وفود میز پر بیٹھیں گے، کامیاب سفارتی پیش رفت…

کورونا وبا 58 زندگیاں نگل گئی، 2511 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 58 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ڈھائی ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 303 کورونا ٹیسٹ…

کورونا وبا 46 زندگیاں نگل گئی، 2338 نئے مریض!

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2 ہزار 338 افراد کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار338 افراد کورونا وبا شکارجب کہ 46 افراد…

پاکستان میں واضح طور پر کورونا کی نئی لہر آچکی ہے، ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں واضح طور پر کورونا کی ایک نئی لہر آچکی ہے۔ فیصل سلطان کا بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ…

کورونا سے 43 افراد جاں بحق، 1783 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کیے گئے، جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 43 افراد جاں بحق ایک ہزار786 افراد میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے ملنے کا امکان!

لاہور: پاکستانی شائقین کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مقابلے دیکھنے کے لیے بھارتی دروازے کھلنے کا امکان ہے۔ ویزوں کی وجہ سے پاکستان ویمن ٹیم کا دورئہ بھارت منسوخ ہو گیا تھا، اس بدمزگی کے بعد رواں سال اکتوبر، نومبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی…

کورونا سے 22 افراد جاں بحق، 1592 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک روز میں ایک ہزار 592 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے گئے۔ این سی او سی…

کورونا وبا کے 1714 نئے کیسز، 38 مریض جاں بحق!

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و…

قومی شناختی کارڈ کے متعلق دل چسپ معلومات!

قومی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے مگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اس کے شناخت کے خودکار نظام سے واقفیت رکھتے ہوں گے. اگرچه آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے ہوں گے لیکن آج تک آپ کو اس پر…

کورونا وبا 64 زندگیاں نگل گئی، 1519 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 64 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مجموعی طور پر 40…