براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں پھر تیزی

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید گراوٹ کا شکار ہوگیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے

2021 ہولناک مہنگائی کا سال

کراچی: 2021 رخصت ہونے کے قریب ہے اور محض کچھ دن باقی رہ گئے ہیں، یہ برس گرانی میں ہوش رُبا اضافے کے حوالے سے ہمیشہ یاد رہے گا۔اس برس عوام پر مہنگائی کا بوجھ خاصا بڑھا، سال بھر کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، امریکی ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 91.93 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 91.93 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100

نئی پانچ سالہ تجارتی پالیسی کا اجرا

اسلام آباد: وزارت تجارت نے نئی 5 سالہ 2020-25 تجارتی پالیسی جاری کردی جب کہ پالیسی کے تحت برآمدات 57 ارب ڈالرز تک بڑھانے کا ہدف، ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل اور ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 40 ارب ڈالرز مقررکیا گیا۔دستاویز کے مطابق نئی تجارتی پالیسی کے

پاکستان کا بابرکروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: وطن عزیز پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بابر کروز

ڈالر کی اونچی اُڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: ملک عزیز میں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تمام تر جتن کرلینے کے باوجود رُکنے میں نہیں آرہا، اور روزانہ کی امریکی ڈالر نت نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے۔تازہ اطلاع کے مطابق امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور انٹربینک میں

ٹی ٹی پی پاکستان سے امن مذاکرات پر توجہ دے: افغان طالبان

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات پر توجہ دے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہماری تحریک کا حصہ نہیں تھی اور کالعدم ٹی ٹی پی پاکستانی حکومت کے ساتھ امن

کرکٹ مقابلے کے دوران جھگڑے کا شاخسانہ، باپ کے سامنے بیٹا قتل

عارف والا: کرکٹ مقابلے کے دوران عارف والا میں ہونے والے جھگڑے پر بارہویں جماعت کے طالب علم کو باپ کے سامنے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کرکٹ مقابلے کے دوران ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا سیکنڈ ایئر کا طالب علم ابو طلحہ دوران

وزیراعظم اور عسکری قیادت کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور عسکری قیادت کی ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سلامتی اور اندرونی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورت حال پر اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی

کراچی: خدا خدا کرکے پھر سے پاکستانی روپے کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہتر ہونے کا سلسلہ پھر سے شروع ہوا ہے۔ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے اور کاروبار کی