براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ملک نازک صورت حال سے گزر رہا ہے

ڈاکٹر غزالہ خالد جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے آپ سب نے یہ سنا ہوگا کہ ملک نازک حالات سے گزر رہا ہے۔ یہ تو آپ نے صرف سنا ہوگا، لیکن اب یہ قوم اس قول کی حقیقی تصویر بھی دیکھ رہی ہے، ملک واقعی نازک صورت حال سے گزر رہا ہے۔آپ، میں ہم

لانگ مارچ؛ حکومت نے پی ٹی آئی سے بات چیت کیلیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی زیر سربراہی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ یہ کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی: بینک دولت پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 21 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 8.87 کروڑ ڈالر کم ہوئے، ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 اکتوبر تک 13.16 کروڑ ڈالر

ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھّے۔۔۔

احسن لاکھانی درویش سے کسی نے پوچھا بابا خدا کس بندے کو پسند فرماتا ہے؟ درویش نے جواب دیا خدا کی ایک صفت سخی ہے، سخاوت خدا کو بہت پسند ہے اس لیے خدا سخی انسان کو بہت پسند فرماتا ہے۔ خدا اُس سے بہت محبت کرتا ہے جو خدا کی مخلوق سے محبت

ڈالر نے پھر اُڑان بھر لی، قیمت میں 95 پیسے اضافہ

کراچی: ڈالر نے پھر اُڑان بھرنا شروع کردی، آج انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 220 روپے 68 پیسے کا ہے، انٹربینک میں آج ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، 219 روپے 73 پیسے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی اُلٹی گنتی پھر شروع ہوگئی۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 43 پیسے سستا ہوکر 220.41 روپے پر بند

اس سال کا آخری سورج گرہن آج پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا

کراچی: آج وطن عزیز کے مختلف شہروں سمیت دیگر ممالک میں امسال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن دیکھا جائے گا۔ماہرین کی جانب سے شہریوں کو گرہن کے وقت سورج کی جانب براہ راست دیکھنے سے خبردار کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سورج گرہن کا

ملک بھر میں مہنگائی میں ہوش رُبا اضافہ

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں مہنگائی میں 0.35 فیصد اضافہ کے بعد مجموعی شرح 27.13 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 35 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ٹماٹر، پیاز، چینی، دودھ

پاکستان کیلیے بڑی خبر،فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد: پاکستان اور اُس کے عوام کے لیے بڑی خبر، ایف اے ٹی ایف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس)  نے وطن عزیز کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ پچھلی حکومتوں نے بھی کوششیں جاری رکھیں، تاہم موجودہ اتحادی حکومت اس مقصد میں کامیابی دلانے میں سرخرو رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹربینک میں 7 پیسے مہنگا

کراچی: بالآخر ایک ہفتے بعد پھر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھ رہی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ