براؤزنگ Pakistan

Pakistan

کورونا کیسز میں اضافہ، 459 افراد میں وائرس کی تشخیص

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، مثبت کیسز کی شرح 2.80 فیصد تک جاپہنچی۔ روزانہ ہی مریض بڑھ رہے ہیں۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24

کورونا وبا 5 زندگیاں نگل گئی، 492 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20

ڈالر کی اونچی اُڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: ڈالر کی اُڑان تھمنے میں نہیں آرہی اور یہ مستقل مہنگا ہوتا چلا جارہا ہے، پاکستانی روپیہ اپنی بے وقعتی کی انتہاؤں کو چھورہا ہے، اب ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر

امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تاحال تھم نہیں سکا ہے اور آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے

فی تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوگیا

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کی واضح کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1050 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 150 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 901

کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق، 175 کی حالت نازک

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 175 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔این آئی ایچ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اعداد شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 17 ہزار 397 ٹیسٹ کیے گئے،

معاہدہ طے، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

واشنگٹن: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ای ایف ایف کے تحت ساتویں اور آٹھویں جائزے کے معاملات طے پا گئے ہیں تاہم آئی ایم ایف بورڈ معاہدے کی حتمی

امریکی نمائندہ خصوصی کا پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات استوار کرنے کیلیے اہم دورہ

کراچی: امریکا کے خصوصی نمائندہ برائے تجارتی و کاروباری امور دلاور سید نے دورۂ پاکستان کے دوران 6 تا 9 جولائی کراچی کا دورہ کیا، ان کے شیڈول میں اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ میں قیام بھی شامل تھا۔ دورۂ کراچی کے موقع پر انہوں نے سرکاری

پاکستان نے بے بنیاد بھارتی ڈوزيئر کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے نام نہاد ڈوزیئر کی رپورٹس کا جائزہ لیا گيا، ڈوزیئرمیں پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان جھوٹے اور خود ساختہ ڈوزيئر کو

کورونا کی نئی لہر، مزید 694 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں ایک بار پھر کورونا کے وار بڑھتے دکھائی دیتے ہیں اور روز بروز مریضوں کی تعداد بڑھتی چلی جارہی ہے۔ آہستہ آہستہ پابندیوں کا اطلاق بھی شروع ہوگیا ہے۔ اسی حوالے سے گزشتہ روز این سی او سی کو بحال کردیا گیا