براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ایشیاکپ میں سلو اوورریٹ، پاکستان اور بھارت پر جرمانہ

دبئی: اتوار کو کھیلے گئے ایشیاکپ کے مقابلے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔دبئی میں اتوار کو اعصاب شکن مقابلے میں دونوں ٹیمیں مقررہ اوورز تک دو دو اوورز پیچھے رہی تھیں، جس پر میچ

پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: آئی ایم ایف سے قرض پروگرام بحال ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد منگل کو بھی انٹربینک میں کاروبار کے

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، روپے کی قدر بہتر

کراچی: آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے مثبت اثرات قومی معیشت پر ظاہر ہونے لگے، پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دکھائی دینے لگی۔پیر کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب پاکستان کے لیے اگلی قسط منظور کی گئی جس کے بعد مارکیٹ میں روپے کی

پاکستان کیلیے 110 کروڑ ڈالر کی قسط منظور، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری

نیویارک/ اسلام آباد: پاکستان کے قرض پروگرام سے متعلق آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا۔آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق قرض پروگرام میں جون 2023 تک توسیع کی منظوری دے دی گئی، پاکستان کے لیے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر ساڑھے 6 ارب

ڈالر 230 روپے سے تجاوز کرگیا، سونا سستا

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ڈالر ایک روپے سے زائد مہنگا ہوا ہے۔بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک

سیلاب سے نقصانات پر افسوس، مشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ ہیں، چین

اسلام آباد: پاکستان میں متعین چین کے سفیرنونگ رونگ کا کہنا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔اسلام آباد میں فرینڈز آف سلک روڈ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے

سیلاب سے ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق، سندھ میں پھر سیلاب

کراچی/ کوئٹہ/ پشاور: پورے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں تھم نہیں سکی ہیں، جہاں بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔بلوچستان سے آنے والے سیلابی پانی کا دباؤ بڑھنے کے بعد سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا ہے، ادھر ضلع

کے پی ایل کے فاتح کپتان شعیب ملک کا سیلاب متاثرین کیلیے بڑا اعلان

مظفرآباد: سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سابق قومی کپتان شعیب ملک نے بڑا اعلان کردیا، کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں میرپور رائلز کے کپتان شعیب ملک نے اپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔کے پی ایل کے سیزن

ملک بھر میں سیلاب سے 980 سے زائد افراد جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ پشاور/ لاہور: سندھ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 افراد جاں بحق جب کہ 115 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں مسلسل بارشوں

ڈالر تگڑا ہونے لگا، سونے کے نرخ برقرار

کراچی: پھر سے پچھلے تین چار دن سے ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 6 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے۔آج انٹربینک میں ڈالرایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 220