براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ڈالر کی اونچی اُڑان، 237 روپے پر براجمان

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو 236 روپے سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 12 پیسے

اگست میں ترسیلاتِ زر کا حجم 2.72 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی اگست 2022ء میں وطن بھیجی گئی رقوم کا حجم 2.72 ارب ڈالر رہا جب کہ اگست میں موصولہ ترسیلاتِ زر کا حجم جولائی 2022ء کی نسبت 8 فیصد زیادہ رہا۔معروف انگریزی روزنامے سے گفتگو کرتے ہوئے پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: ایک بار پھر امریکا نے ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انسداد دہشت گردی میں پارٹنر ہے اور ہم پاکستان سے تمام دہشت گرد گروپوں کی سرکوبی کے لیے مستقل بنیادوں پر کارروائی کی توقع رکھتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے

پاکستان بھر میں ڈینگی وائرس کے وار میں تیزی

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پانچ روز میں ڈینگی سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔کراچی میں بھی ڈینگی سے مزید 2 اموات

روپیہ بے وقعت، ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ جاری

کراچی: پاکستانی روپے کی بے وقعتی تھمنے میں نہیں آسکی ہے، ڈالر کی اونچی اُڑان مسلسل جاری ہے۔منگل کو کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہو کر

ڈالر کی پھر اونچی اُڑان، 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے ہیں، اس کی اونچی اُڑان جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوکر 229 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے سے زائد کی کمی

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے سونے کی قیمت میں بڑے اضافے دیکھنے میں آرہے تھے، اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یک دم کمی ہوئی ہے۔دھیان رہے کہ گزشتہ 3 کاروباری دنوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا تھا۔آج ملک میں سونے کی فی

عمران کا واضح مذموم ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے اور زہریلے الزامات لگارہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عمران نیازی کی اداروں

سکھر بیراج میں اونچے درجے کا سیلاب، ریلا کوٹری بیراج کی طرف بڑھنے لگا

سکھر: سندھ میں سیلاب سے صورت حال خاصی سنگین ہے، سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جو کوٹری بیراج کی طرف بڑھ رہا ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج میں داخل ہوگیا ہے، جس کے

امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: عالمی مالیاتی ادارے سے قرض پروگرام کی رقم ملنے کے باوجود انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔جمعہ کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوکر 219 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے مہنگا ہوکر