براؤزنگ Pakistan

Pakistan

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 پر جاپہنچا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتیں بے قابو، انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بے لگام ہوکر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 285…

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام کی تکمیل کیلیے درخواست

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے رابطہ کرکے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزارت خزانہ کے آئی ایم ایف سے گزشتہ 4 ماہ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ 16 مئی سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق 16 مئی سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی کا…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار کا اضافہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں جہاں ڈالر مہنگا ہوا، وہیں سونے کے دام بھی تین ہزار روپے سے زائد بڑھتے دکھائی دیے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر سستا جب کہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ…

ڈالر کی قیمت میں 15 روپے کی بڑی کمی

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے، کئی روز کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 14.34 روپے گھٹ کر 284.59 روپے کی سطح پر آگیا۔…

ڈالر بے قابو، تاریخ کی بلند ترین سطح 299 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: امریکی کرنسی ڈالر ایک دم اونچی اُڑان بھرتے ہوئے انٹربینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 299 روپے پر جاپہنچا۔ بدھ کو انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا اور کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ کے نئے کاروباری ہفتے میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے…

پاکستان: ڈالر کی سپلائی میں 16 فیصد بہتری

کراچی: گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان میں ڈالر کی سپلائی 16 فیصد بڑھی ہے اور مستقبل میں پاکستانی کرنسی کے مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے۔ آپٹیمس کیپٹل منیجمنٹ کے مطابق پاکستان کی نیٹ فارن ایکسچینج ڈیریویٹیو پوزیشن فروری کے مقابلے میں 16 فیصد…

چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان ون ڈے کرکٹ کا نیا حکمراں!

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر عالمی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یوں پاکستان ون ڈے کرکٹ کا نیا حکمراں بن گیا۔ کپتان بابراعظم کی شاندار سنچری اور آغا سلمان کی جارحانہ 58 رنز کی بدولت…

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے متجاوز

اسلام آباد: ملک میں گرانی کی شرح میں مزید ہوش رُبا اضافے، ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.05 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ملک میں…