براؤزنگ Pakistan

Pakistan

پاکستان اور روس کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ معاہدہ

اسلام آباد: روس اور پاکستان کے مابین روڈ ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا معاہدہ ہوگیا جس کے تحت دونوں ممالک میں سفر اور سامان کی آسانی سے ترسیل ممکن ہوگی۔وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی روس کے وزیر ٹرانسپورٹ وٹالی سیویلیف سے ملاقات ہوئی، جس میں

ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے کا اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کی اُڑان رُک نہ سکی، روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 26 پیسے اضافے سے 222 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 222

پاکستان کے مختلف حصوں میں بارش و برف باری، سردی میں اضافہ

اسلام آباد/ پشاور: پاکستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری سے موسم سرد ہوگیا، پشاور سمیت پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سرد موسم ہونے سے شہریوں نے گرم کپڑے اور سوئٹر نکال لیے۔پشاور سمیت پختونخوا کے

جاوید میانداد۔۔۔ بے مثال کھلاڑی

کرکٹ واحد کھیل ہے جو جنوبی ایشیا میں جنون کی حد تک کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔ کرکٹ کی ہار اور جیت کو یہاں کے لوگ اس قدر سنجیدہ لیتے ہیں کہ شکست پر گھر کا سامان تک توڑ دیتے ہیں، بعض دیوانے تو اپنی جان کا نقصان بھی کر بیٹھتے ہیں۔ یہی جنونی

رواں ہفتے 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 30.60 فیصد رہی۔وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا کہ حالیہ

موسم سرما میں گیس کی شدید ترین قلت کا اندیشہ

اسلام آباد: اس برس موسم سرما میں گیس کی قلت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سوئی ناردرن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے، مقامی گیس ساڑھے 700 ملین کیوبک

ڈالر کی پرواز تھمنے لگی، انٹر بینک میں قیمت میں 2 روپے گراوٹ

کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ ڈالر کی پرواز تھمتی نظر آتی ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1.57 روپے کی کمی سے 220.89 روپے کی سطح پر بند ہوا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 1.66روپے کی کمی سے 220.80

ملک نازک صورت حال سے گزر رہا ہے

ڈاکٹر غزالہ خالد جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے آپ سب نے یہ سنا ہوگا کہ ملک نازک حالات سے گزر رہا ہے۔ یہ تو آپ نے صرف سنا ہوگا، لیکن اب یہ قوم اس قول کی حقیقی تصویر بھی دیکھ رہی ہے، ملک واقعی نازک صورت حال سے گزر رہا ہے۔آپ، میں ہم

لانگ مارچ؛ حکومت نے پی ٹی آئی سے بات چیت کیلیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی زیر سربراہی کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔ یہ کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی: بینک دولت پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 21 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 8.87 کروڑ ڈالر کم ہوئے، ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 اکتوبر تک 13.16 کروڑ ڈالر