براؤزنگ Pakistan

Pakistan

بنیادی ضروریات اور پاکستان

اظہر احمد مختلف طرزِ حیات کے اعتبار سے ہماری دنیا چار حصوں میں منقسم ہے، جنہیں ہم عموماً پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی دنیا کے ممالک کہتے ہیں۔ اس طرزِ حیات کا زیادہ تر انحصار بنیادی ضروریات پر ہوتا ہے، جن میں غذا، رہائش، تعلیم اور لباس

رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں

اسلام آباد/ کراچی: رواں ہفتہ بھی عوام کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا، پاکستان میں رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں جب کہ مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 29.30 فیصد برقرار ہے۔ادارہ

میرپورخاص: 15 سالہ طویل قامت لڑکا مرکز توجہ، عالمی ریکارڈ بناسکتا ہے

میرپورخاص: نویں جماعت کا طالب علم اپنے لمبے قد کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گیا، 15 سالہ شنکر لال بھیل کا قد مزید بڑھنے کا قوی امکان ہے۔میرپورخاص کے تعلقہ حسین بخش مری کے نواحی گوٹھ ساگدیو بھیل کا رہائشی 15 سالہ شنکر لال کم عمری میں ہی اپنے

ڈالر 33 پیسے اور سونا فی تولہ 4500 روپے مہنگا

کراچی: ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 33 پیسے کے اضافے سے 226.15 روپے کی سطح پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کے اضافے سے 235 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔زرمبادلہ کی دونوں

سونے کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگا

کراچی: سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر نے بھی مزید اُڑان بھر لی، ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 18 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں

طالبان پاکستان کیلیے خطرہ بننے والے دہشت گرد گروپوں کو روکیں، انتونیو گوتریس

نیویارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گرد گروپوں کو روکیں۔انتونیو گوتریس نے نیویارک میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم طالبان حکام کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں،

توانائی بچت کیلیے بڑا فیصلہ، مارکیٹیں رات 8، شادی ہال 10 بجے بند ہوں گے

اسلام آباد: توانائی بچت قومی پروگرام کا حکومت نے اعلان کردیا، جس کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری کی

پہلی بار اپنی سرزمین پر انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو وائٹ واش شکست

کراچی: بالآخر 70 سال بعد انگلینڈ پہلی بار پاکستان کو اُس کی سرزمین پر وائٹ واش شکست دینے میں کامیاب رہا، انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ 8 وکٹوں سے جیت کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ

پاکستانی اور آسٹریلوی ماہرین کی سائنس کے میدان میں بڑی کامیابی

کراچی: شہر قائد میں پاکستان اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماہرین کی ٹیم نے ایک مقناطیسی پاؤڈر تیار کیا ہے جو بہت کم وقت میں ناصرف پانی میں آلودگی کو نکال باہر کرتا ہے بلکہ آبی ذخائر میں موجود دنیا کے سب سے بڑا چیلنج حل کرتا ہے جو

ایل سیز نہ کُھلنے پر ادویہ بحران کا اندیشہ

اسلام آباد: ایل سیز نہ کھلنے پر ملک بھر میں ادویہ کے بحران کا اندیشہ ہے، اس کی وجہ سے صورت حال خاصی گمبھیر شکل اختیار کرسکتی ہےوفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ خام مال کی درآمد کے لیے ایل سیز نہ کھلیں تو ادویہ کا بحران جنم لے سکتا ہے۔وفاقی